ETV Bharat / state

گلبرگہ میں کووڈ موبائل ویکسین بسوں کا افتتاح

ویکسن سینڑ میں جس طرح کی سہولت ہو تی ہے اسی طرح ان کووڈ موبائل ویکسین بسوں میں بھی انتظام کیا گیا۔

گلبرگہ میں کووڈ موبائل ویکسین بسوں کا افتتاح
گلبرگہ میں کووڈ موبائل ویکسین بسوں کا افتتاح
author img

By

Published : Jun 18, 2021, 7:53 PM IST

کرناٹک کے گلبرگہ ضلع کو کورونا سے پاک بنانے کے لیے کووڈ موبائل ویکسین بسوں کا افتتاح این ای کے آرٹی سی کے چرمن سڑم کے رکن اسمبلی راج کمار تیلکور کے ہاتھوں عمل میں لایا گیا۔

گلبرگہ میں کووڈ موبائل ویکسین بسوں کا افتتاح

اس موقع پر انھوں نے کہاکہ دیہاتی علاقوں میں اسپتالوں کو آکر کووڈ ویکسین لینے سے لوگ گھبرا رہے ہیں۔

اس لیے ضلع بھر میں دیہات کے لوگوں کے گھر تک جاکر کوویکسن لینے کے لئے مہم بیداری چلاتے ہوئے کوویکسن دینے کے لئے کووڈ موبائل ویکسین بسوں کے ذریعے ضلع بھر کے دیہاتوں میں پہنچ کر عوام کو ویکسین دیا جائے گا۔

ویکسن سینڑ میں جس طرح کی سہولت ہو تی ہے اسی طرح ان کووڈ موبائل ویکسین بسوں میں انتظام کیا گیاہے۔

ان بسوں میں ایک ڈاکٹرس کی ٹیم رہے گی۔جہاں پر ویکسین سنٹر کی سہولت نہیں رہے گی وہاں یہ بس پہنچ کر عوام کو ویکسین دیا جائے گا۔
جس سے گلبرگہ ضلع انتظامیہ اور ہیلتھ افسران گلبرگہ کو کووڈ سے پاک کرنے کے لئے اس خدمت کو انجام دے رہا ہے۔

عوام سے ویکسین لینے کی اپیل کی ۔

مزید پڑھیں: کرناٹک میں کورونا کے فعال معاملات کم ہوکر 1.51لاکھ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.