ETV Bharat / state

'آئی ایم اے کا فروغ کرنے والوں کو بھی ہراست میں لیا جائے' - سی بی آئی

آئی ایم اے حلال سرمایہ کاری کے نام پر ہوئے تقریباً 4000 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی معاملے میں شیواجی نگر کے سابق ریاستی وزیر آر روشن بیگ کو سی بی آئی آئ نے ہراست میں لیا ہے۔

'روشن بیگ کے علاوہ آئی ایم اے کے فروغ کرنے والوں کو بھی ہراست میں لیا جائے'

author img

By

Published : Nov 24, 2020, 12:31 PM IST

سابق ریاستی وزیر آر روشن بیگ پر الزام ہے کہ انہوں نے آئی ایم اے پونزی اسکیم کو فروغ دیا جس کے نتیجے میں تقریباً ایک لاکھ لوگوں نے اس میں کروڑوں روپے کا سرمایہ ڈیپازٹ کیا جو دھوکہ دہی کا شکار ہوئے۔

'روشن بیگ کے علاوہ آئی ایم اے کے فروغ کرنے والوں کو بھی ہراست میں لیا جائے'

واضح رہے کہ آئی ایم اے کے سرغنہ منصور خان نے روشن بیگ پر اپنے ایک آڈیو اور ویڈیو میں الزام عائد کیا تھا کہ انہوں نے ان سے 400 کروڑ روپئے لئے تھے لیکن واپس نہیں کیے گئے۔ جس کی وجہ سے منصور خان کا نقصان ہوا تھا۔

اب سی بی آئی کے مطابق روشن بیگ کو ہراست میں لئے جانے کی وجوہات میں سے منصور خان کے وہ آڈیو اور ویڈیو ہیں۔

اس سلسلے میں آئی ایم اے کے متاثرین کا کہنا ہے کہ روشن بیگ کی گرفتاری بہت بڑا قدم ہے، جس سے انہیں امید جاگی ہے کہ انہیں اپنا سرمایہ واپس مل سکتا ہے۔

آئی ایم اے متاثرین حکومت و سی بی آئی سے مانگ کر رہے ہیں کہ ان سیاستدانوں، علما و افسران کو بھی گرفتار کیا جائے جن کے نام منصور خان نے اپنے آڈیو اور ویڈیو میں لئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.