ETV Bharat / state

آئی ایم اے غبن کے خلاف سی بی آئی تفتیش کا مطالبہ - Karnataka

جنوبی ریاست کرناٹک میں آئی ایم اے غبن معاملے میں کارروائی میں تاخیر کی وجہ سے متاثرین کا اضطرات بڑھتا جا رہا ہے۔

IMA Jewels scam
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 1:21 PM IST

سماجی تنظیم جنہ پرہ ویدیکے نے آئی ایم اے غبن کی تفتیش مرکزی جانچ ایجنسی سی بی آئی سے کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

آئی ایم اے غبن کے خلاف سی بی آئی تفتیش کا مطالبہ

کرناٹک حکومت کی جانب سے اس معاملے کی تفتیش کے لیے ایس آئی کی تشکیل دے دی گئی ہے۔ آئی ایم اے کے ایم ڈی محمد منصور خان کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ محمد منصور خان 8 جون سے ملک سے فرار ہیں۔

ایس آئی ٹی نے اس معاملے میں چھاپے مار کر کروڑوں روپے ضبط کیے ہیں۔ آئی ایم اے کے ایم ڈی محمد منصور خان کے کئی ریاستی وزرا اور سینیئر کانگریس لیڈاران اچھے تعلقات رہے ہیں۔ اس لیے کہا جا رہا ہے کہ منصور خان کو اس پونجی اسکیم کو بڑھانے کے لیے حکمراں جماعت کی حمایت حاصل ہے۔

اس سلسلے میں بنگلوروں پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں کئی سماجی کارکنان اور سیاسی لیڈران نے شرکت کی اور متاثرین کے لیے انصاف کا مطالبہ کیا۔

سماجی تنظیم جنہ پرہ ویدیکے کے سربراہ نے اس موقعے پر کہا کہ متاثرین کو انصاف دلانے کے لیے 'دہلی چلو' مہم چلائیں گے ۔ اور وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے اس اس کی تفتیش کسی مرکزی ایجنسی کے حوالے کرنے کا مطالبہ کریں گے۔

سماجی کارکن امجد انجم کا کہنا ہے شہر بنگلور ابھی بھی 3 عدد پونجی اسکیم والی کمپنیاں چل رہی ہیں جن کے متعلق ان کی ٹیم معلومات حاصل کر رہی ہے اور تحقیق کرکے جلد ہی پولیس کمشنر کو اس کی تفصیلات فراہم کریں گے۔

Intro:آئ. ایم. اے مظلومین میں دن بدن اضافہ؛ کی جارہی ہے سی. بی. آئ تفتیش کی مانگ

حلال سرمایہ کاری کے دہوکہ دہی کمپنیاں ابھی بھی چل رہی ہیں

Body:آئ. ایم. اے مظلومین میں دن بدن اضافہ؛ کی جارہی ہے سی. بی. آئ تفتیش کی مانگ

حلال سرمایہ کاری کے دہوکہ دہی کمپنیاں ابھی بھی چل رہی ہیں

بنگلور: آئ. ایم. اے غیر قانونی سرمایہ کاری کمپنی کے بحران کے بعد اس کے شکار جنہوں نے لاکھوں و کروڑوں روپے استثمار کئے ہیں ان میں اضطراب دن بدن بڑھتا جارہا ہے. حالانکہ ریاستی حکومت کی جانب سے ایک ایس. آئ. ٹی کی تشکیل دی گئی ہے مگر عوام الناس میں اس کے متعلق عدم اعتماد ہے، چونکہ کئی ریاستی وزرا و سینئر لیڈران کے آئ. ایم. اے کے مفرور سرغنہ منصور خان قریبی تعلقات رہے ہیں، مظلومین کو اس تحقیقات سے اتمنان نہیں ہے.

اور ساتھ ہی پچھلے چند سالوں میں تقریباً 20 پونزی پونجی کمپنیوں نے ریاست کرناٹکا میں لوگوں کو ہزارہا کروڑ روپیوں کا چونہ لگایا لیکن اب تک کسی بھی بحران ہوئی کمپنی سے حکومت کی جانب سے مظلومین کو ان کے سرمایہ کو واپس کئے جانے کی طرف کوئی پہل نہیں ہے.

دھوکہ باز منصور خان کو ملک سے فرار ہوئے 2 ہفتے گزر چکے ہیں، ایس. آئ. ٹی نے کئی چھاپے مار کروڑوں کی نقد و ذہب ضبط کیا ہے.

اس سلسلے میں آج بنگلور پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں سماجی کارکنان نے مسلم سیاسی قائدین پر سخت برہمی کا اظہار کیا کہ وہ مفرور منصور خان کے بہت قریب رہے حالانکہ اس بات کا پچھلے سال نومبر میں ہی انکشاف ہو کا تھا کہ آئ. ایم. اے ایک غیر قانونی اسکیم ہے.

جنہ پرہ ویدیکے کے صدر نے کہا کہ ہم آنے والے دنوں میں "دہلی چلو" مہم چلائیں گے جو کہ ایک وفد کی شکل میں وزیر اعظم مودی سے ملکر یہ التجا کریگا کہ آئ. ایم. اے کیس کی جانچ کسی مرکزی ایجنسی سے کروائی جائے.

جنہ پرہ ویدیکے کے کارکنان احتجاج کے طور پر اپنے ساتھ چوڈیاں و ساڑی لائی تھی، ان کا کہنا تھا کہ ہم یہ لباس ان نام نہاد مسلم لیڈران کو پہنائینگے جو ان پونزی اسکیمس سے مسلمانوں کو انصاف دلانے کے لیے کچھ نہیں کیا.

حیرت کی بات یہ ہے کہ سماجی کارکن امجد انجم کا کہنا ہے شہر بنگلور ابھی بھی 3 عدد پونزی اسکیم والی کمپنیاں چل رہی ہیں جن کے متعلق ان کی ٹیم. علومات حاصل کر رہی ہے اور یہ کہ وہ جلد اس کی مکمل اطلاع پولیس کمیشنر کو دینگے.

بائیٹس...
1. اللہ بخش، سماجی کارکن
2. اسلم پاشاہ، رکن جنہ پرہ ویدیکے
3. امجد انجم، سماجی کارکن

The video is being uploaded.
Kindly make use of any unused visuals from earlier stories of IMA Fraud, if required.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.