ETV Bharat / state

سماج کی فلاح کے لیے وقف ہے 'فلاح المسلمین'

author img

By

Published : Jan 14, 2020, 10:55 AM IST

ریاست کرناٹک کے شہر دھارواڑ کا معروف ادارہ فلاح المسلمین میں یتیم بچیوں اور بیوہ خواتین کو مفت میں تعلیم دینے کے ساتھ ہی سلائی، فیشن ڈیزائننگ اور دیگر ٹیکنیکل کورس کی تربیت دی جاتی ہے۔

idarah falah-e-muslimin is dedicated to the welfare of society in dharwad
سماج کی فلاح کے لیے وقف ہے فلاح المسلمین

اس موقع پر ادارے کے صدر اشفاق بیٹگیری نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'یہ ادارہ 50 برس قدیم ہے۔'

اس کی بنیاد فخرالدین بیڑی والے نے رکھی تھی۔

اب تک ہزاروں غریب یتیم بیواؤں کو اپنی زندگی گزارنے کے لیے مفت میں ٹیلرنگ، فیشن ڈیزائنگ اور کمپیوٹر کی تربیت دی جاتی ہے اور ساتھ ہی انہیں مفت سلائی مشین بھی دی جاتی ہے۔
اس سے تربیت پانے والے افراد خود کفیل زندگی گزار رہے ہیں۔

اس ادرے کے لیے ذکوٰۃ کی رقومات ان غریب اور یتیم بچیوں پرخرچ کرکےان کی زندگی کو بہتر بنانے کی کوشش کرتا ہے۔

اس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہاں ہر مذاہب کے لوگ مفت میں تربیت حاصل کرتے ہیں۔

Intro:غریب لڑکیوں کو خودکفیل بنانے کے لئے ادارے فلاحِ المسلمین

Body:غریب لڑکیوں کو خودکفیل بنانے کے لئے ادارے فلاحِ المسلمین

Conclusion:غریب لڑکیوں کو خودکفیل بنانے کے لئے ادارے فلاحِ المسلمین
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.