ETV Bharat / state

اساتذہ کے ہر مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرونگا: شرنپا مٹور

کرناٹک قانون ساز کونسل کے شمال مشرقی ٹیچرس حلقہ کے لئے 28 اکتوبر کو انتخابات ہونے جارہا ہے۔ سنہ 2014 میں یہاں پر کانگریس کے امیدوار کو ہی کامیابی ملی تھی۔ اس بار بھی کانگریس نے شرنپا مٹور کو امیدوار بنایا ہے۔

sharanapa
شرنپا مٹور
author img

By

Published : Oct 23, 2020, 11:03 PM IST

شرنپا مٹور نے کہا کہ جب ریاست کانگریس کی حکومت تھی، اس وقت اساتذہ کے لیے کئی گرانٹس دیے گیے تھے۔ پرائیویٹ اور سرکاری اساتذہ کے لیے کانگریس حکومت کے جانب سے تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا تھا۔

دیکھیں ویڈیو

انہوں نے اردو اساتذہ کے مسائل کو حل کرنے اور کالجوں میں اردو لکچررس کو تقرر کر نے کی بات کہی۔

انہوں نے کورونا سے پریشان پرائیویٹ اساتذہ کو حکومت سے مالی امداد کر نے کے لیے ریاست کے تمام قانون ساز کونسل کے رکن سے بات کر دباؤ ڈالنے کی بات کہی۔

مزید پڑھیں:

'حضرت محمد مصطفی ﷺ ہی انسانیت کے رہنما' مہم

اس دوران انہوں نے اساتذہ کو بھروسہ دلایا کہ اگر اس بار بھی ان کو یہاں سے کامیابی ملی تو بہت جلد یہاں اساتذہ کے تبادلہ کے مسائل اور دیگر مسائل کو حل کر نے کا بھروسہ بھی دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.