ETV Bharat / state

ممبئی کے نام سے مشہور ہبلی کا شاہ بازار - hubli

ریاست کرناٹک کا ہبلی شہر کا شاہ بازار دوسرے ممبئی کے نام سے جانا جاتا ہے۔

ہبلی کا شاہ بازار دوسرے ممبئی کے نام سے مشہور
author img

By

Published : May 29, 2019, 6:05 PM IST

اس بازار میں ہر طرح کی نئی نئی چیزیں ملتی ہیں۔ یہاں پر کھانے سے لےکر کپڑے، چوڑیاں عید کا سامنا ہر چیز مل جاتی ہیں۔

شاہ بازار کی خصوصیات یہ ہے کہ ملک کے کونے کونے سے مال یہاں پر آتا ہے۔

ہبلی کا شاہ بازار دوسرے ممبئی کے نام سے مشہور

خاص کر کے اس بازار میں ہر ریاست کے بیوپاری سامان فروخت کرنے کے لیے ماہ رمضان میں آتے ہیں۔

شاہ بازار رمضان کے آخری عاشورے میں عوام عید کی خریداری کے لیے بلگام، دھارواڈ، گدگ، ہاویری، داونگرے، بیجاپور اور بھی الگ الگ اضلاع سے عوام عید کی خریداری کے لیے آتے ہیں۔

یہاں پر ہر مذہب کے عوام کی عید کے موقع پر بھیڑ رہتی ہے۔ خاص کر کے یہاں پر شاہ بازار کی کمیٹی کی جانب سے رمضان المبارک کے موقع پر رات بھر عوام شاپنگ کے لیے آتے ہیں۔ ان کی مدد کے لیے کمیٹی کی جانب سے بھیڑ کو کنڑول کر نے یا کوئی بھی عوام کے ساتھ دھوکہ نا ہو، اس کے لیے شاہ بازار کمیٹی کی جانب سے عوام کو رات 3 بجے تک اسپیکر کے ذریعے عوام کو آگاہ کرتے رہتے ہیں۔

اس بازار میں رات دیر تک خواتین تنہا بھی شاپنگ کر سکتی ہیں کیوںکہ یہاں جگہ جگہ پر سی سی کمیرے لگائے گئے ہیں۔

یہاں پولیس اور شاہ بازار کمیٹی کی جانب سے رات بھر سی سی ٹی وی کیمرے سے نظر رکھی جاتی ہے اور لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے عوام کو آگاہ کرتے رہتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.