ریاست کر ناٹک کے ہبلی شہر میں وزیر داخلہ امت شاہ نے یہاں کے نہرو میدان میں سی اے اے کی حمایت میں عوام سے خطاب کیا۔ خطاب کے دوران ہزاروں کی تعداد میں شریک ہر ایک فرد سے کہا کہ وہ اپنا موبائل باہر نکالیں۔
اس طرح ہزاروں لوگوں نے مذکورہ نمبر پر کال کیا اور سی اے اے کی حمایت کی۔