ETV Bharat / state

بنگلورو: انکم ٹیکس آفس میں بم کی تلاشی

بنگلورو کوئنس روڈ پر واقع انکم ٹیکس آفس میں بم ہونے کی اطلاع ملنے پر بم ناکارہ کرنے والی ٹیمزنے جنگی پیمانے پر تلاشی مہم مصروف شروع کردی ہے۔

author img

By

Published : Oct 24, 2019, 2:46 PM IST

بنگلورو: انکم ٹیکس آفس میں بم کی تلاشی

بدھ کے روز رات 10:45 بجے کسٹم ڈپٹی کمشنر ناگارجن کو گوند نامی شخص نے ای میل بھیج کر یہ اطلاع دی ہے کہ دفترکے اندر بم رکھا ہوا ہے ۔

بنگلورو: انکم ٹیکس آفس میں بم کی تلاشی
اس میل کو دیکھنے کے بعد محکمہ انکم ٹیکس نے پولیس کو اس کی اطلاع دی، جس کے بعد 300 پولیس اہلکار بشمول ڈاگ اسکواڈ ٹیمز نے عمارت کی تلاشی لینے شروع کردی۔یہ پہلا واقعہ نہیں ہے جب آئی ٹی دفتر میں بم کی ہونے کی اطلاع دی گی ہے، اس سے قبل 1991 میں اس طرح کی جھوٹی خبر دی گئی تھی۔

Intro:Body:

Bengaluru: Dog squad and bomb defusing team are searching near Bengaluru Income tax office in queens road after they received hoax bomb threatening mail. 

Wednesday around 10.45 PM custom deputy commissioner Nagarjun has received a mail in the name of Govind. He threatened to blast IT office in the same mail. 

After this incident Officers report this matter to commercial street police station. later on Bomb defusing team and dog squad including 300 police arrived IT office.  searching is underway. 

This is not first time that IT office receiving hoax bomb threatening. in 1991 also IT office received a hoax bomb threatening call. 

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.