ETV Bharat / state

Hijab Controversy in Belagavi : حجاب معاملہ، بیلگاوی کے ایک کالج نے غیرمعینہ تعطیل کا اعلان کیا

author img

By

Published : Feb 19, 2022, 5:06 PM IST

کالج کے پرنسپل ڈاکٹر پرکاش نے حجاب لگائی طالبات سے حجاب اتارنے کی درخواست کی لیکن طالبات نے ان کی درخواست قبول نہیں Students Reject to Remove Hijab کی اور کہا کہ حجاب پہننا ان کا بنیادی حق ہے۔

حجاب معاملہ، بیلگاوی کے ایک کالج نے غیرمعینہ تعطیل کا اعلان کیا

کرناٹک کے بیلگاوی ضلع کے وجیا پارا میڈیکل کالج Hijab Issue in a Belagavi College کے طلباء نے ہائی کورٹ کے یونیفارم پالیسی پر Karnataka High Court on Uniform عمل کرنے کے عبوری حکم کے باوجود حجاب پہن کر کلاس روم میں داخلہ لیا۔

کالج کے پرنسپل ڈاکٹر پرکاش نے ان سے حجاب اتارنے کی درخواست کی لیکن طالبات نے ان کی درخواست قبول نہیں کی اور کہا کہ حجاب پہننا ان کا بنیادی حق ہے۔ اور کلاسوں کا بائیکاٹ کرتے ہوئے چلے گئے۔ بعد میں انہوں نے کالج کیمپس کے اندر یہ کہتے ہوئے احتجاج کیا کہ "ہم کلاس رومز میں اپنا برقعہ اور نقاب اتار سکتے ہیں لیکن حجاب نہیں۔ ہمیں کلاسوں میں جانے کی اجازت دیں"۔ ان میں سے ایک لڑکی پرنسپل کے کمرے میں گئی اور پرنسپل سے بات چیت کی۔ بحث بڑھی تو پرنسپل نے غیر معینہ چھٹی کا اعلان کر دیا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرنسپل ڈاکٹر پرکاش نے کہا، "حجاب کے تنازعہ کے پیش نظر چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ میں اس پر ڈی سی سے بات کروں گا۔ اگلے حکم تک کالج بند رہے گا۔ کالج کے دوبارہ کھلنے کے بعد ہم اضافی کلاسیں لیں گے۔ ابھی ہم چھٹی کا اعلان کر رہے ہیں تاکہ کسی بھی طالب علم کو کوئی نقصان نہ پہنچے"

یہ بھی پڑھیں:Hijab Controversy, Protest in Jammu: حجاب تنازعہ، جموں میں احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.