ETV Bharat / state

Karnataka Hijab Row: مسلم رہنماؤں کی وزیراعلی سے ملاقات

کرناٹک کے متعدد اضلاع سے یہ خبریں آرہی ہیں کہ متعدد ہائ اسکولز میں نہ صرف طالبات بلکہ اساتذۂ کے بھی اسکول احاطہ میں داخلے سے پہلے حجاب اُتر وائے جارہے ہیں۔ Several Muslim Leaders Meet Karnataka CM Basavaraj Bommai in Bengaluru

وزیر اعلی سے ملاقات
وزیر اعلی سے ملاقات
author img

By

Published : Feb 15, 2022, 2:11 PM IST

کرناٹک میں حجاب کا مسئلہ ہر گذرتے دن کے ساتھ پیچدہ بنتا جارہا ہے حالانکہ یہ معاملہ ابھی عدالت میں زیرسماعت ہے۔ اس کے باوجود مذکورہ معاملہ پر سیاست جاری ہے۔Muslim Leaders Meet CM Bommai, Some Students skip exam

ریاست کے کئی اضلاع سے یہ خبریں آرہی ہیں کہ متعدد ہائ اسکولز میں نہ صرف طالبات بلکہ اساتذۂ کے بھی اسکول احاطہ میں داخلے سے پہلے حجاب اُتر وائے جارہے ہیں۔

اسیے حالات میں ریاست کے مسلم رہنماؤں کے ایک وفد نے وزیراعلیٰ بومائی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران ہائی کورٹ کے فیصلہ آجانے تک حکومت کی جانب سے جاری کردہ سرکولر کو واپس لینے اور طالبات کو باحجاب کالجز کے اندر داخل ہونے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ آج کرناٹک ہائ کورٹ میں حجاب معاملے کو لیکر چوتھی سنوائی ہے جس کی سماعت ایک تین رکنی بنچ کرر ہی ہے۔

مزید پڑھیں:Protest on Karnataka Hijab Row: کرناٹک حجاب معاملہ پر خواتین کا احتجاجی مظاہرہ

ساری امیدیں ہائ کورٹ پر لگی ہوئی ہیں، تاہم اب دیکھنا یہ ہے کہ ان مسلم سیاستدانوں کی وزیراعلیٰ بومائی سے ملاقات کیا رنگ لائیگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.