ETV Bharat / state

حضرت سید حسین خیر بندہ نوازی کا عرس

author img

By

Published : Aug 23, 2020, 1:17 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ میں عرس حضرت سید حسین خیر بندہ نوازی کا عرس منایا گیا۔

حضرت سید حسین خیر بندہ نوازی کا عرس
حضرت سید حسین خیر بندہ نوازی کا عرس

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں حضرت سید شاہ حسین خیر بندہ نوازی کے عرس شریف کے ضمن میں درگاہ بندہ نواز سے صندل مبارک کی روانگی عمل میں آئی۔

صندل مبارک کی کشتیاں حافظ سید محمد علی الحسینی خلف اکبر وجانشین،سجادہ نشین، ڈاکٹر سید مصطفی الحسینی خلف اصغر سجادہ نشین نے بارہ دری تک پہنچائیں۔ اور حافظ سید محمد علی الحسینی خلف اکبر وجانشین سجادہ نشین درگاہ خواجہ بندہ نواز نے صندل مالی انجام دی۔

اس موقع پر ملک میں پھیلی ہوئی وبا کورونا وائرس کے خاتمے اور ملک میں امن وسلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ: کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.