ETV Bharat / state

Collective Worship in Ramadan: رمضان میں اجتماعی عبادتوں سے مصلیان میں خوشی - رمضان عبادتوں کا مہینہ

کرناٹک کے ضلع بیدر کی تمام مساجد میں ماہ رمضان کے ساتھ ہی نمازیوں کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے دو سال کے بعد مسلمانوں میں اجتماعی عبادت کو لے کر کافی جوش و خروش دیکھا جارہا ہے۔ Collective Worship in Ramadan

رمضان میں اجتماعی عبادتوں سے مصلیان میں خوشی

author img

By

Published : Apr 6, 2022, 11:04 PM IST

سید مبشر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کا فضل و کرم ہے کہ دو سال بعد ہم ایک ساتھ اجتماعی طور پر عبادت کر رہے ہیں یہ پرنور منظر دیکھ کر ہمیں کافی خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ Collective Worship in Ramadan

رمضان میں اجتماعی عبادتوں سے مصلیان میں خوشی

حافظ محمد طلحہ کلیم اللہ نے کہا کہ رمضان عبادتوں کا مہینہ ہے اور ہم لوگ خوش قسمت ہیں کہ اللہ رب العزت نے ہمیں رمضان عطا کیا ہے۔ امت مسلمہ کو چاہئے کہ اس مہینے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے عبادتوں میں مشغول رہیں۔

حافظ محمد اسماعیل کاظم نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے بعد یہ پہلی دفعہ ہے کے اجتماعی طور پر پانچ نمازوں میں مصلیان اتنی بڑی تعداد میں نماز پڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے کاروباری احباب سے اور نوجوانوں سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں روزہ رکھنے، قرآن پڑھنے کے عمل کو معمول بناتے ہوئے اس مبارک مہینے سے فائدہ اٹھانے کی اپیل کی۔

یہ بھی پڑھیں: NDMC Withdraws Order Issued for Muslim Employees: این ڈی ایم سی نے مسلم ملازمین کے لیے جاری کردہ حکم نامہ واپس لیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.