گلبرگہ:ریاست کرناٹک گلبرگہ ضلع کا الند شہر قومی یکجہتی کا گہوارہ ہے ۔اس شہر کو صوفی سنتوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے ۔یہ شہر درگا حضرت لاڈلے مشائخ انصاری کے نام سے مشہور ہے ۔Handmade Woolen Bags,Curtain And caps Famous In Gulbarga In Karnatka
درگاہ کے اطراف میں آپ ایسے بزرگ خواتین کو اولن کے دھاگے سے رنگ برنگے پردے دستر ٹوپیاں تھیلیاں تیار کر کے فروخت پائیں گے۔گلبرگہ ضلع کے الند شہراون کی بنی ہوئی ٹوپیاں اور تھیلیاں کی وجہ سے ریاست میں کافی مقبول ہے لیکن گزشتہ چند برسوں کے دوران توقع کے مطابق کاروبارنہیں ہونے کے سبب اس پیشے سے منسلک لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پردے، دستر، ٹوپیاں اور تھیلیاں تیار کرنے والے گاریگروں کو مالی بحران کا سامنا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:Doctors Removes 187 Coins from Patient's Stomach ڈاکٹروں نے مریض کے پیٹ سے 187 سکے نکالے
ای ٹی وی کے نمائندہ نے جب سے ان بزرگ خواتین سے بات کی تو انھوں کہاکہ عوام سے مانگتے ہوئے اولن سے پردے ٹوپیاں تھیلیاں تیار کرتے ہیں۔تیار کردہ پردے،دستر،ٹوپیوں اور تھیلیوں کو یہاں آنے والے زائرین کافی پسند کرتے ہیں۔زائرین ان بزرگ خواتین کے اس کام دیکر خوش ہو تے ہیں ۔ان تیار شدہ ٹوپیاں تھیلیاں پردے دستروں کو خریدے بغیر نہیں جاتے۔Handmade Woolen Bags,Curtain And caps Famous In Gulbarga In Karnatka