ETV Bharat / state

بنگلور حج بھون کے بہتر مصرف کا منصوبہ

ریاست کرناٹک میں حج 2020 کےلیے قرعہ اندازی ہوچکی ہے اور اس بار کل 6437 عازمین مبارک سفر پر روانہ ہونگے۔

Haj Bhavan in B'luru to bring all facilities under one roof
بنگلور حج بھون کے بہتر مصرف کا منصوبہ
author img

By

Published : Jan 11, 2020, 10:29 PM IST

کرناٹک حج کمیٹی اس سال شمالی کرناٹک کے عازمین کو گلبرگہ ایئرپورٹ سے مقدس سفر کی سہولت فراہم کرنے کےلیے کوشاں ہے۔

بنگلور حج بھون کے بہتر مصرف کا منصوبہ

روشن بیگ نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ حج بھون کو مسابقتی امتحانات میں حصہ لینے والے طلبا کی سہولت کےلیے استعمال کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔

اس کے علاوہ شہر بنگلور کے ہیگڈے نگر میں واقع حج بھون کی عالیشان عمارت کے بہترین مصرف کےلیے روشن بیگ کوشاں ہیں۔

Intro:بنگلور کی حج بھون کے بہترین مصرف کے لئے روشن بیگ کوشاںBody:کرناٹک میں حج 2020 کی تیاریاں شروع
بنگلور کی حج بھون کے بہترین مصرف کے لئے روشن بیگ کوشاں

بنگلور: ریاست کرناٹک میں سال 2020 کے حج کے لئے قرعہ اندازی ہوچکی ہے اور اس بار کل 6437 عازمین حج کے مبارک سفر پر روانہ ہونگے.

اس اس کرناٹک حج کمیٹی کی جانب سے یہ خاص کوشش ہورہی ہے کہ شمالی کرناٹک کے عازمین کو شہر گلبرگہ کے ایرپورٹ سے حج کے لئے روانہ کیا جائے.

شہر بنگلور کے ہیگڈے نگر میں واقع حج بھون ایک عالیشان عمارت ہے جس کا حال میں استعمال صرف حج کے ایام میں ہورہا ہے. اس کے بہتر مصرف کے لئے حج کمیٹی کے چیئرمین روشن بیگ نے ای تفصیلی منصوبہ تیار کیا ہے.

ای. ٹی. وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں انہوں نے بتایا کہ کس طرح وہ حج بھون کو مسابقتی امتحانات میں حصہ لینے آنےوالے طلباء و دیگر مسافرین کے لئے اسے مفید بنائیگے.

بائیٹ...
1. روشن بیگ، چئیرمین، کرناٹک حج کمیٹی Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.