ETV Bharat / state

گلبرگہ: زرعی بل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

author img

By

Published : Sep 28, 2020, 10:39 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں زرعی بلز کے خلاف کسان اور سماجی تنظیموں کی جانب سے کرناٹک بند مناتے ہوئے مرکزی اور ریاستی حکومت کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا گیا۔

Gulberga: Protest against central and state government against agricultural bill
گلبرگہ: زرعی بل کے خلاف مرکزی و ریاستی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اس موقع پر مظاہرین نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت زرعی قوانین میں ترامیم کر کے کسان اور مزدوروں کو مشکل میں ڈال رہی ہے، اس قوانین سے صرف کارپوریٹ کمپنیوں کو ہی فائدہ ہو گا کسانوں کو نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کسانوں کو غلامی کی جانب دھکیلنے کی کوشش کی جارہی ہے، کسان اس ملک کا ان داتا ہے۔ کسان کی محنت سے ہی اس ملک کو اناج ملتا ہے، مگر مرکزی اور ریاستی حکومت سے پی اے سی، لیانڈ ریفارم ایکٹ قانون میں ترمیم کر کے ملک میں زراعت شعبہ کو ختم کرنا چاہتی ہے۔ اس لئے ملک بھر میں عوام مرکزی حکومت کے خلاف ریاستی سطح پر اتر کر احتجاج کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.