ETV Bharat / state

گلبرگہ: سیرت النبیﷺ کا درس - سیرت النبی

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ کے رہنے والے حیدر علی باغبان گزشتہ 19 برسوں سے ربیع الاول کے پورے مہینہ میں اپنے گھر میں سیرت نبی کا درس دیتے ہیں۔

سیرت النبیﷺ کا درس
سیرت النبیﷺ کا درس
author img

By

Published : Nov 15, 2020, 8:14 PM IST

گلبرگہ شہر میں ربیع الاول کے پورے ماہ میں مختلف تنظیموں اور مساجد و مدارس میں سیرت النبی کے اجلاس منعقد کئے جاتے ہیں۔

سیرت النبیﷺ کا درس

اسی طرح یہاں باغبان پورہ میں حیدر علی باغبان اپنے گھر میں گزشتہ 19 سال سے ماہ ربیع الاول میں سیرت النبی کا درس اپنے گھر میں کرتے ہیں۔

حیدر علی باغبان نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'ہر سال اپنے گھر میں ماہ ربیع الاول میں حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات کا درس دیتے ہیں جس میں ان کے گھر کے افراد اور پڑوسی شامل ہو تے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.