ETV Bharat / state

گلبرگہ: جعلی تعلیمی اسناد فروخت کرنیوالا شخص گرفتار

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں جعلی مارکس شیٹ تیار کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا۔

gulbarga police bust fake degree, marksheet scam
گلبرگہ: جعلی تعلیمی اسناد فروخت کرنیوالا شخص گرفتار
author img

By

Published : Jul 12, 2020, 10:05 PM IST

گلبرگہ پولیس کے مطابق پیشہ سے تاجر محمد جان یوسف خان نامی شخص غیرقانونی طور پر جعلی سرٹیفیکٹ تیار کر رہا تھا جسے گرفتار کرلیا گیا اور اس کے قبضہ سے دو لاکھ 20 ہزار روپئے نقد کے علاوہ دو لیاب ٹاپز، جعلی مارکس کارڈ س، بلڑبک اور لیٹر کو ضبط کیا گیا۔

باوثوق ذرائع سے ملی اطلاع کے بعد پولیس نے شہر کے ایشن مال کی پہلی منزل پر واقع کپڑے کی دکان پر چھاپا مارا جس کے بعد جعلی مارکس شیٹ تیار کرنے کے اسکینڈل کا پتہ چلا۔

پولیس کمشنر این ستیش کمار، ڈی سی پی کشور بابو کی نگرانی میں اسٹینڈ بازار پی آئی ایل ایچ گاندھی کاروائی کی اور اس سلسلہ میں مقدمہ درج کرلیا۔

اطلاعات کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ ملک کی متعدد یونیورسٹیز کے جعلی سرٹیفیکٹس تیار کئے جارہے تھے اور ایس ایس ایل سی، پی یو سی، آئی ٹی آئی، ڈپلومہ، بی ای، بی ٹیک، ایم. سی اے، ایم ٹیک ڈگریاں و سرٹیفکیٹس راست طور پر بغیر کسی تعلیمی اہلیت کے 30 تا 45 یوم میں دینے کا جھانسہ دے کر سینٹ آیوش آف انجینئرنگ شنگائی، بین الاقوامی یونیورسٹیز، ہمالین یونیورسٹی، سوامی ویویکانند یونیورسٹی و دیگر یونیورسٹیز کےک نام سے جعلی مارکس کارڈس تیار کرنے کا ملزم نے اعتراف کیا ہے۔

تفتیش کے دوران ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ بی ای، بی ٹیک کے جعلی مارکس کارڈ تین ساڑے تین لاکھ، ایم بی اے جعلی ڈگری دیڑھ لاکھ اور ایم سی اے جعلی مارکس کارڈ کے لیے 30 تا 40 ہزار روپیئے وصول کئے جاتے تھے۔ ملزم نے بیرونی ممالک میں کام کرنے والوں کے سرٹیفکٹس کا غیرقانوی طور پر ایٹسٹیشن کروانے کا بھی اقرار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.