ETV Bharat / state

گلبرگہ: سیرت النبیﷺ کے عنوان سے تعلیمی مقابلوں کا انعقاد - کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں

گلبرگہ میں مرکزی سیرت کمیٹی اور ملی کونسل کے زہر اہتمام سیرت النبیﷺ تقریری مقابلوں کا انعقاد عمل میں آیا۔

Gulbarga: Organizing educational competitions on the topic of Sirat-un-Nabi
گلبرگہ: سیرت النبیﷺ کے عنوان سے تعلیمی مقابلوں کا انعقاد
author img

By

Published : Nov 19, 2020, 9:09 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں مرکزی سیرت کمیٹی اور ملی کونسل گلبرگہ کے زیراہتمام دفتر حج کمیٹی میں تین روزہ نعت خوانی، اذان، قرآت اور تقریری مقابلوں کا انعقاد عمل میں آیا۔

گلبرگہ: سیرت النبیﷺ کے عنوان سے تعلیمی مقابلوں کا انعقاد

اس موقع پر سیرت کمیٹی کے کارگذار صدر ڈاکٹر اضغر چلبل نے کہاکہ سیرت النبیﷺ پر چلتے ہوئے اسلام دشمن طاقتوں کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔ اسی مقصد کے تحت طلباء و طالبات کےلیے سیرت النبیﷺ کے عنوان سے تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا گیا تاکہ طلباء میں دینی شعور پیدا کیا جاسکے۔

Gulbarga: Organizing educational competitions on the topic of Sirat-un-Nabi
گلبرگہ: سیرت النبیﷺ کے عنوان سے تعلیمی مقابلوں کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کی مدہبی معلومات میں اضافہ کرنے کے مقصد کے تحت مذہبی مقابلوں کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ مقابلوں میں کامیاب طلبا کو انعامات سے نوازا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.