ETV Bharat / state

گلبرگہ رکن اسمبلی کنیز فاطمہ نے تعمیری کاموں کا جائزہ لیا - مہاتما گاندھی وکاس یوجنا اسکیم

گلبرگہ کی رکن اسمبلی کنیز فاطمہ نے جھٹ پٹ درگاہ روڈ سے نہر گنج تک بننے والی سڑک کے تعمیری کام کا جائزہ لیا۔

رکن اسمبلی کنیز فاطمہ نے تعمیری کاموں کا جائزہ کیا

author img

By

Published : Jun 11, 2021, 4:17 AM IST

Updated : Jun 11, 2021, 7:01 AM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ کے جھٹ پٹ بی بی درگاہ روڈ سے لے کر نہر گنج تک مہاتما گاندھی وکاس یوجنا اسکیم کے تحت بنائی جانے والی سڑک گلبرگہ شمال کی رکن اسمبلی کنیز فاطمہ نے جائزہ لیا۔

رکن اسمبلی کنیز فاطمہ

اس موقع پر کانگریس رہنما محمد لیاقت نے کہا کہ گلبرگہ (شمال) رکن اسمبلی کنیز فاطمہ کے فنڈ سے سڑک بنائی جارہی ہے۔ انہوں نے اور بھی دیگر علاقوں میں ترقیاتی کام شروع کئے ہیں خاص کر چاچا ہوٹل سنتراش واڈی میں ڈرینج کا کام شروع کیا گیا ہے لیکن بارش کی وجہ سے یہ کام جلدی مکمل نہیں ہوپا رہا ہے۔

Last Updated : Jun 11, 2021, 7:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.