ETV Bharat / state

اردو مضمون میں بہتر نمبرات حاصل کرنے والے طلبا میں میڈل تقسیم

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ کی معروف تنظیم انجمن ترقی ہند کی جانب سے ہر سال دسویں اور باریویں جماعت میں اردو مضمون میں نمایاں نمبرات حاصل کر نے والے طلباء کی حوصلہ افرائی کے لیے میڈل و تقسیم انعامات کے لیے اجلاس کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

طلبا میں میڈل تقسیم کیا گیا
طلبا میں میڈل تقسیم کیا گیا
author img

By

Published : Dec 1, 2020, 3:40 PM IST

اس سال بھی بیجاپور ضلع کی تعلقہ سندگی کی اقرا ہائی اسکول کی طالبہ شگفتہ ناز بنت صابر حسین کو میڈل سے نوازا گیا جس نے دسویں جماعت کے امتحان میں اردو مضمون میں 625 میں سے 621 نمبرات حاصل کر کے ریاستی سطح پر اول مقام حاصل کیا ہے۔

طلبا میں میڈل تقسیم کیا گیا

اس طالبہ کو شیر کرناٹک قمر اسلام میڈل اور سلیمان خطیب میموریل گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔

اس کے علاوہ حمیرہ تحریم بنت محمد قدوس احمد قریشی کو بھی میڈل سے سرفراز کیا گیا۔

انجمن ترقی اردو کی جانب 41 طلبا و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.