ETV Bharat / state

گلبرگہ میں شدید گرمی، گرم ہواؤں سے جینا محال - بارش

کرناٹک کے معروف شہر گلبرگہ میں درجہ حرارت 44 ڈگری کے پار پہنچ چکا ہے جس سے عوام سخت پریشان ہیں۔

گلبرگہ میں شدید گرمی، گرم ہواؤں سے جینا محال
author img

By

Published : May 26, 2019, 12:45 PM IST

بزرگ اور معمر افراد کو شدید گرمی سے کافی پریشانیاں ہورہی ہیں۔ بارش نہ ہونے کی صورت میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔گزشتہ برس ایک دو بار بارش ہونے سے درجہ حرارت کم ہوا تھا۔ لیکن ایک بار پھر گرمی کی تمازت اور گرم ہواؤں نے لوگوں کو گھروں میں محصور کردیا ہے۔

گلبرگہ میں شدید گرمی، گرم ہواؤں سے جینا محال

گرمی کی وجہ سے پانی کا مسئلہ بھی پیدا ہو رہا ہے ۔شدت کی دھوپ اور بارش کے نہیں ہونے سے اور بھی کئی طرح کے مسائل پیدا ہورہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.