ETV Bharat / state

گلبرگہ: یوم جمہوریہ پر مفت طبی کیمپ کا انعقاد - منور ملٹی اسپشیالٹی ہسپتال

گلبرگہ میں یوم جمہوریہ کے جشن کے موقع پرغریب، مزدور عوام کے مفت علاج کے لیے ہیلتھ کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

Gulberga: Free health camp on the occasion of Republic Day
گلبرگہ: یوم جمہوریہ کے موقع پر مفت صحت کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Jan 26, 2021, 9:27 PM IST

کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں بارے ہل سرکل رنگ روڈ کے قریب واقع منور ملٹی اسپشیالٹی ہسپتال میں یوم جمہوریہ کے موقع پر مفت ہیلتھ کیمپ منعقد کیا گیا۔ اس کیمپ میں متعدد مریضوں کا مفت ہیلتھ چیک اپ، بلڈ ٹیسٹ کے ساتھ ساتھ مفت دوائیں بھی تقسیم کی گئیں۔

گلبرگہ: یوم جمہوریہ کے موقع پر مفت صحت کیمپ کا انعقاد

اس موقع پر ڈاکٹر فاروق احمد منور نے کہا کہ آج کا دن ہر بھارتی کے لیے خاص دن ہے۔ غریب مزدور عوام کے لئے مفت علاج کر نے کے مقصد سے یہ ہیلتھ کیمپ منعقد کیا گیا ہے۔

Gulberga: Free health camp on the occasion of Republic Day
گلبرگہ: یوم جمہوریہ کے موقع پر مفت صحت کیمپ کا انعقاد

انھوں نے بتایا کہ آج سب سے زیادہ شوگر کے مریضوں نے آکر اپنا ٹیسٹ کرایا ہے۔ ان دنوں سب سے زیادہ شوگر کے مریض سامنے آرہے ہیں۔ ہم نے مریضوں کو روزانہ ورزش کر نے کی عادات ڈالنے اور پکوانوں میں زیادہ تیل کا استعمال نہ کر نے کا مشورہ دیا۔ وقت پر اپنا علاج کرانے کی بھی بات بتائی۔ اس موقع پر کئی افراد نے اس کیمپ کے ذریعے اپنا ہیلتھ چیک اپ کروایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.