ETV Bharat / state

گلبرگہ: کسان اور مختلف تنظیموں نے احتجاجی ریلی نکالی

آل انڈیا خواتین تنظیم کی ریاستی سکریٹری ڈاکٹر کے نیلا نے کہا، مرکزی حکومت کسانوں کو نظر انداز کررہی ہے۔ کسان ملک کی ریڑھ کی ہڈی کی طرح ہیں۔ کسان اس ملک کے ان داتا ہیں۔ مگر مرکز کی بی جے پی حکومت کسانوں کے مسائل حل کرنے کے بجائے کسانوں پر مخالف زرعی قانون لاگو کرکے کسانوں کے لئے مشکلات پیدا کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

اور مختلف تنظیموں نے احتجاجی ریلی نکالی
اور مختلف تنظیموں نے احتجاجی ریلی نکالی
author img

By

Published : Sep 27, 2021, 8:23 PM IST

بھارت بند کے دوران کرناٹک کے گلبرگہ میں کسان اور مختلف تنظیموں کی جانب سے مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی منظم کی گئی۔ گلبرگہ شہر میں کسان اور مختلف سماجی، ملی و سیاسی تنظیموں نے مل کر بھارت بند کی حمایت کی۔

اور مختلف تنظیموں نے احتجاجی ریلی نکالی

اس موقع پر آل انڈیا خواتین تنظیم کی ریاستی سکریٹری ڈاکٹر کے نیلا نے کہا، مرکزی حکومت کسانوں کو نظر انداز کررہی ہے۔ کسان ملک کی ریڑھ کی ہڈی کی طرح ہیں۔ کسان اس ملک کے ان داتا ہیں۔ مگر مرکز کی بی جے پی حکومت کسانوں کے مسائل حل کرنے کے بجائے کسانوں پر مخالف زرعی قانون لاگو کرکے کسانوں کے لئے مشکلات پیدا کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

اور مختلف تنظیموں نے احتجاجی ریلی نکالی
اور مختلف تنظیموں نے احتجاجی ریلی نکالی

یہ بھی پڑھیں:یادگیر: کسان حامی تنظیموں نے بھارت بند کال میں حصہ لیا

مرکز حکومت ملک میں صرف اڈانی، امبانی اور کارپوریٹ کمپنیوں کی ترقی کے لئے کام کررہی ہے۔ مودی حکومت کو کسان مزدور، غریبوں کی کوئی فکر نہیں ہے۔ ملک کے کسان پچھلے ایک سال سے کسان مخالف قانون کو واپس لینے کے لئے احتجاجی دھرنے پر ہیں۔ لیکن مودی حکومت اس قانون کو واپس لینے کی بات ہی نہیں کررہی ہے۔

آج ملک بھر میں زرعی قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے بھارت بند منایا گیا ہے۔ مختلف تنظیمیں کسانوں کی حمایت کررہی ہیں۔ پھر بھی مرکزی حکومت خاموش ہے۔ بہت جلد آنے والے دنوں میں بی جے پی کو عوام سبق سکھائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.