ETV Bharat / state

بنگلورو: ہونہار مسلم طلباء و طالبات کو اعزاز سے نوازا گیا

شہر کے الامین اسکول کیمپس میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں کل 615 غریب ہونہار مسلم طلبا و طالبات کو اعزازات و اکرامات پیش کر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

ہونہار مسلم طلباء و طالبات
author img

By

Published : Jun 17, 2019, 4:21 AM IST

شہر کے معروف دینیات صفاہ فاؤنڈیشن نے اس پروگرام کا انعقاد کیا تھا جس میں 500 طلباء نے 10ویں جماعت میں اول نمبر پر کامیابی حاصل کی اور دیگر 115 طلباء نے ڈسٹنکشن حاصل کیا تھا۔

ہونہار مسلم طلباء و طالبات

شہر کے اطراف و اکناف کے دیہاتوں سے تعلق رکھنے والے غریب مسلم طلباء جنہوں نے اس سال 10 ویں جماعت میں اعلیٰ نمبرات حاصل کئے انہیں دن انعامات سے نوازا گیا۔

پروگرام میں بطور مہمان خصوصی رہے سبکدوش آئی. اے. ایس افسر ضمیر پاشاہ طلباء کی کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کو محنت و مشقت جاری رکھنے کی نصیحت کی۔

کے. آر. پورم کے بی. آئی. آو سلیم احمد نے طلباء سے مخاطب ہوکر کہا کہ وہ اپنی ساری توانائی حصول علم میں لگائیں اور سوشل میڈیا کے زیادہ استعمال سے سخت پرہیز کریں کہ یہ ایک فتنہ ہے

انھوں نے علم کی اہمیت کے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ جب کتاب کو ایک طالب علم جھک کر پڑھتا ہے، مستقبل میں کتاب اس کے سر کو بلند کرتی ہے۔

Intro:دینیات صفاہ فاؤنڈیشن نے غریب میداوی مسلم طلباء کو اعزاز دیا

Body:دینیات صفاہ فاؤنڈیشن نے غریب میداوی مسلم طلباء کو اعزاز دیا

بنگلور: شہر کے الامین رہائشی اسکول کیمپس میں ایک عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں کل 615 غریب مسلم میداوی طلباء کو اعزاز پیش کر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی. ان میں 500 طلباء نے 10ویں جماعت میں اول نمبر پر کامیابی حاصل کی اور دیگر 115 طلباء نے ڈسٹنکشن حاصل کیا تھا.

شہر بنگلور کے اطراف و اطناف کے دیہاتوں سے تعلق رکھنے والے غریب مسلم طلباء جنہوں نے اس سال 10 ویں جماعت میں اعلیٰ نمبرات حاصل کئے انہیں آج کے دن انعامات دئے گئے.

پروگرام میں ریٹائرڈ آی. اے. ایس ضمیر پاشاہ نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی. ضمیر پاشاہ نے طلباء کی کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کو مہنت و مشقت جاری رکھنے کی نصیحت کی کہ مہنت کا کوئی نعم البدل نہیں.

کے. آر. پورم کے بی. آی. آو سلیم احمد نے طلباء سے مخاطب ہوکر کہا کہ وہ اپنی ساری توانائی حصول علم میں لگائیں اور سوشیل میڈیا کے زیادہ استعمال سے سخت پرہیز کریں کہ یہ ایک فتنہ ہے اور یہ خسارہ کے دلدل میں جھونکا ہے. علم کی اہمیت کے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ جب کتاب کو ایک طالب علم جھک کر پڑھتا ہے، مستقبل میں کتاب اس کے سر کو بلند کرتی ہے.

بائیٹس...
1. ضمیر پاشاہ، ریٹائرڈ آی. اے. ایس افسر
2. ڈاکٹر محمد مزمل، ڈائریکٹر ویوو ہیلتھ کیر
3. سلیم احمد، بی. آی. او،کے. آر. پورم، بنگلور
4. اعزاز شدہ طلباء....

Note... The video is being uploaded via email.

میداوی طلباء.... Meritorious Students

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.