ETV Bharat / state

بنگلور میں ’اتحاد ملت‘ کانفرنس کا انعقاد - shia sunni, islamic world, bengaluru, sunni shia unity

ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں مسلم متحدہ محاذ اور انجمن امامیہ کی جانب سے ’اتحاد ملت‘ کانفرنس منعقد کی گئی۔

great step towards uniting islamic world

author img

By

Published : Feb 12, 2020, 8:30 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 1:31 AM IST

کانفرنس میں ایرانی رہنما چیرمین حوض علمیہ آیت اللہ آغا سید علی رضا نے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں کو اتحاد کی دعوت دی۔

بنگلور میں ’اتحاد ملت‘ کانفرنس کا انعقاد

سید علی رضا نے کہا کہ مسلمانوں کا عالمی سطح پر متحد ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے، لہذا مسلمانوں کو مسلکی اختلافات کے باوجود مشترکہ مسائل پر متحد ہونا چاہئے۔

great step towards uniting islamic world
بنگلور میں ’اتحاد ملت‘ کانفرنس کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ میں اتحاد کے ساتھ دیگر مذاہب کے لوگوں کے درمیان بھی قربت پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

اپنے خطاب میں سید علی رضا نے مزید کہا کہ دنین میں مسلمانوں کی کثیر تعداد ہے۔ امت کے نوجوان باصلاحیت ہیں اور دشمن سے مقابلہ کےلیے وسائل بھی بہت ہیں لیکن افسوس کہ ہمارے درمیاں پھیلے انتشار سے دشمن کے حوصلے بلند ہیں۔

انہوں نے ایرانی رہنما آیت اللہ خمینی کے حوالے سے مسلمانوں کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے تمام تر اختلافات کے باوجود مشترکہ مسائل پر متحد ہوجائیں۔

اس موققع پر شہر کے معروف علمائے کرام مولانا صغیر احمد رشادی اور مولانا مقصود عمران نے بھی مسلمانوں سے اتحاد کی اپیل کی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 1:31 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.