ETV Bharat / state

کرناٹک گرام پنچایت انتخابات پر خاص رپورٹ

author img

By

Published : Dec 22, 2020, 6:57 PM IST

ریاست کرناٹک میں گرام پنچایت انتخابات کے تحت آج پہلے مرحلے کی ووٹنگ ہوئی، تازہ اپ ڈیٹ کے مطابق 63.96 فیصد پولنگ درج کی گئی۔

Gram Panchayat polls in Karnataka
کرناٹک گرام پنچایت انتخابات پر ایک رپورٹ

ریاست کر ناٹک میں آج کل 27،930 گرام پنچایتوں پر پہلے مرحلے کی پولنگ ہورہی ہے۔

آئندہ 27 دسمبر 2020 کو دوسرے مرحلہ میں 2،832 پنچایت انتخابات ہوں گے۔

یہاں پر گلبرگہ ضلع کی بات کیا جائے تو گلبرگہ ضلع میں کل 242 گرام پنچایت آتے ہیں۔

آج 22 دسمبر 2020 پہلے مرحلے میں 126 گرام پنچایت کی پولنگ جاری ہے. 27 دسمبر کو دوسرے مرحلہ میں 116 پنچایت انتخابات منعقد ہوں گے.

پہلے مرحلے میں گلبرگہ، الند، افضل پور، کملاپور، کالگی، اور شاہ آباد تعلقوں میں انتخابات جارہی ہے. ضلع میں کل 13،26،400 ووٹرز ہیں۔

مزید پڑھیں:بنگلور: گؤ کشی بل 2020 کی مخالفت میں تحریک شروع کرنے پر اتفاق

اس میں سے مرد ووٹرس 6،49872 اور خواتین 6،49872 اور دیگر 107 ووٹرس ہیں۔

گلبرگہ تعلقہ کے آزاد پور گرام پنچایت انتخابات پولنگ کا ای ٹی وی بھارت کے جانب سے جائزہ لیا گیا تو یہاں بڑی تعداد میں خواتین ووٹ کرتی ہوئی دکھائی دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.