ETV Bharat / state

گائید لائن کے ساتھ عبادت گاہوں کو کھولنے کی اجازت دی جائے: وینو گوپال - Govt to allow opening of places of worship along Guid Line: Venu Gopal

کرناٹک میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیس کو دیکھتے ہوئے ریاستی سرکار نے 14 کا مکمل لاک ڈاؤن لگایا ہے۔ جس میں عبادت گاہوں کے اندر اجتماعی عبادت کرنے پر روک لگائی گئی ہے۔ سوامی ویویکا نند آشرم کے سوامی نے کہا ہے کہ سرکار کو چاہیے کہ ماسک، سینیٹائزر پر عمل پیرا ہوکر مسجد، گوردوارہ، مندر میں عبادت کی اجازت دی جائے۔

kr_bid _03 _statement _bite _Kaur 10022
گائد لائن کے ساتھ عبادت گاہوں کو کھولنے کی اجازت دے سرکار: وینو گوپال
author img

By

Published : Apr 29, 2021, 9:24 AM IST

کورونا وائرس کی دوسری لہر کی بڑھتی ہوئی شدت کو دیکھتے ہوئے ریاست کرناٹک میں 14 دن کا لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے۔ جس میں عبادت گاہوں پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

گائد لائن کے ساتھ عبادت گاہوں کو کھولنے کی اجازت دے سرکار: وینو گوپال

سوامی ویوکا نندا آشرم یادگیر کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر سوامی وینو گوپال نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس بار بھی لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے۔ جس میں عبادت گاہوں کے اندر لوگوں کے جمع ہوکر عبادت کرنے پر روک لگائی گئی ہے۔ سرکار کو چاہیے کہ ماسک، سینٹائزر پر عمل پیرا ہوکر مسجد، گوردوارہ، مندر میں عبادت کی اجازت دی جائے۔

سعودی عرب اور دیگر ممالک سے ملک کو آکسیجن دیے جانے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہ آج کوئی ملک بڑا اور چھوٹا نہیں ہے ہر ملک ایک دوسرے کی تکلیف میں قدم ملا کر کھڑے ہوئے ہیں یہ خوش آئند بات ہے۔کورونا وبا ختم ہونے کے بعد بھی اسی طرح کے تعلقات اور خیالات اور دوستانہ مراسم ہمیشہ رکھنا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.