ETV Bharat / state

ٹیپو سلطان کو نصاب سے ہٹانے پر کرناٹک حکومت کا غور - undefined

کرناٹک میں ٹیپو سلطان کی سالگرہ نہ منائے جانے کے فیصلے کے بعد ریاستی حکومت اب ٹیپوسلطان کے باب کو نصاب سے ہٹانے پر غوروخوض کر رہی ہے۔

ٹیپو سلطان کو نصاب سے ہٹانے پر کرناٹک حکومت کا غور
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 10:36 PM IST

ذرائع کے مطابق پرائمری اور مڈل تعلیم کے وزیر ایس سریش کمار نے حال ہی میں اس تعلق سے محکمہ تعلیم سے ایک رپورٹ طلب کی ہے۔

قبل ازیں بی جے پی کے مدیکیری علاقے سے رکن اسمبلی اَپَّاچو رنجن نے ٹیپو سلطان کے باب کو نصاب سے ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا جس کے بعد اس تعلق سے وزارت کی جانب سے غور و خوض کیا جارہا ہے۔

تارخ نویسوں کے مطابق ٹیپوسلطان نے 19 ویں صدی میں انگریزوں کے خلاف جنگ کی تھی۔ حالانکہ بی جے پی کے رکن اسمبلی رنجن نے یہ دعویٰ کیا ہےکہ تاریخ کے نصاب میں ٹیپو سلطان کی خوب مدح سرائی کی گئی جبکہ حقیقت کچھ اور ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.