ETV Bharat / state

فن فیر پروگرام کے ذریعہ طلباءکو چیلنجز کو پورا کرنے کا جذبہ پیدا کیا جاسکتا ہے - ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ

گلبرگہ شہر کے حلیمہ انگلش میڈیم اسکول میں فن فیر پروگرام منعقد ہوا۔ اس پروگرام کے انعقاد کا مقصد طلباء کو چیلنجز کو پورا کرنے کا جذبہ پیدا کیا جا سکتا ہے۔ پروگرام کے دوران طلبا نے مختلف اسٹال لگائے Funfair Programme In Gulbarga

فن فیر پروگرام کے ذریعہ طلباءکو چیلنجز کو پورا کرنے کا جذبہ پیدا کیا جاسکتا ہے

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 21, 2023, 11:52 AM IST

فن فیر پروگرام کے ذریعہ طلباءکو چیلنجز کو پورا کرنے کا جذبہ پیدا کیا جاسکتا ہے

گلبرگہ:ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ کے حلیمہ انگلش میڈیم اسکول میں فن فیر پروگرام منعقد ہوا ۔اس پروگرام کے انعقاد کا مقصد طلباءکو چیلنجز کو پورا کرنے کا جذبہ پیدا کیا جا سکتا ہے،پروگرام کے دوران طلبا نے مختلف اسٹال لگائے۔لوگوں نے طلبا کی کوششوں کی جم کر تعریف کی۔

اس موقع پر حلیمہ انگلش میڈیم اسکول کے چیرمین امجد جاوید نے پروگرام کا انعقاد کرتے ہوئے کہاکہ طلباء وطالبات کی چھوپی ہوئی صلاحیتیوں کو اجاگر کرنے اور انھیں ہر میدان میں چیلنجز کو پورا کرنے کا جذبہ پیدا کر نے کے مقصد سے اس پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ہر سال حلیمہ انگلش میڈیم اسکول میں اس طرح کے پروگراموں منعقد کیا جاتا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ ہمارا مقصد طلبا و طالبات کو کچھ نیا سکھایا جائے تا کہ وہ جدید دور میں خود دوسرے سے مقابلہ کر سکے۔ان کی ذہنیت کو مقابلے کے لئے بھی تیار کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔اس سے انہیں مستقبل میں فائدہ ہو سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کرناٹک حکومت بھرتی امتحانات میں بدعنوانی کو روکنے کیلئے الگ قانون لائے گی

ان کا کہنا ہے کہ آج یہاں پر طلباء و طالبات کی جانب سے فاسٹ فوڈ جیسی کھانے کی چیزوں کو بنا کر چھوٹے چھوٹے اسٹال بنا کر تجربے کے طور پر خرید و فروخت کے متعلق معلومات فراہم کرایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.