ETV Bharat / state

Freedom Walk In Bengaluru یوم آزادی کے موقع پر فریڈم واک کا اہتمام

بنگلور میں ملک کے 75 ویں جشن آزادی کے موقع پر 1000 سے زائد طلباء نے فریڈم واک کا اہتمام کیا۔ Freedom Walk Held In Bengaluru

یوم آزادی کے موقع پر فریڈم واک کا اہتمام

author img

By

Published : Aug 16, 2022, 8:56 PM IST

بنگلور: آزادی کے 75 ویں سالگرہ کے موقع پر تعلیمی ادارہ فیلکن فاؤنڈیشن Falcon Foundation کی جانب سے تقریباً ایک ہزار سے زائد طلباء و طالبات نے مذہبی و تعلیمی رہنماؤں کی قیادت میں فریڈم واک کا اہتمام کیا۔ فریڈم واک کی خاص بات یہ رہی کہ اس میں مسلم، ہندو و مسیحی رہنما موجود رہے اور اس موقع پر ملک میں بھائی چارے، اخوت و محبت کے فروغ کے سلسلے میں اقدامات اٹھائے جانے کی بات کہی گئی۔ اس موقع پر طلباء نے مجاہدین آزادی کی قربانیوں کو یاد کیا اور عہد کیا کہ وہ مستقبل میں ملک و ملت کی ترقی کے لیے کام کریں گے۔ وہیں مذہبی رہنماؤں نے کہا کہ ملک کی ترقی تبھی ممکن ہے جب دستور کی پاسداری ہو اور مذہبی رواداری کے لیے کام کیے جائیں۔ Unity In Diversity

یوم آزادی کے موقع پر فریڈم واک کا اہتمام

یہ بھی پڑھیں: Blood Donation Camp on Independence Day یوم آزادی پر جمعہ مسجد میں خون کا عطیہ کیمپ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.