ETV Bharat / state

مجاہد آزادی دورے سوامی سی اے اے مخالف تحریک کے روح رواں - مجاہد آزادی دورے سوامی نے سی اے اے کے خلاف شروع کی تحریک

ریاست کرناٹک کے ضلع بنگلور میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف چل رہی تحریک کو اس وقت مزید تقویت حاصل ہوئی، جب مجاہد آزادی اور مہاتما گاندھی کے قریبی ساتھی ایچ ایس دورے سوامی نے پانچ روزہ احتجاج کا اعلان کیا۔

مجاہد آزادی دورے سوامی نے سی اے اے کے خلاف شروع کی تحریک
مجاہد آزادی دورے سوامی نے سی اے اے کے خلاف شروع کی تحریک
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 10:05 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:14 AM IST

اس سلسلے میں حالانکہ انہیں پولیس کمشنر نے شروع میں ہی احتجاج کی اجازت دے دی تھی لیکن آخر میں اسے منسوخ کر دیا گیا، اس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دورے سوامی نے اپنے ارادے کو ترک نہ کیا اور آج شہر کے ٹاؤن ہال کے روبرو احتجاج شروع کیا۔

مجاہد آزادی دورے سوامی سی اے اے مخالف تحریک کے روح رواں

اس موقع پر ایچ ایس دورے سوامی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ آزاد ہند میں جمہوریت کی دفاع ایک مسئلہ بنا ہوا ہے۔

مجاہد آزادی دورے سوامی نے سی اے اے کے خلاف شروع کی تحریک
مجاہد آزادی دورے سوامی نے سی اے اے کے خلاف شروع کی تحریک

انہوں نے وزیراعظم کے متعلق کہا کہ وہ اس ملک کے ان ہزاروں مسائل کو حل کرنے کے تئیں کام کریں، جس کے لیے انہیں وزیراعظم بنایا گیا ہے اور سی اے اے، این آر سی جیسے قوانین کی ملک کو ضرورت نہیں ہے۔

Intro:مجاہد آزادی دورے سوامی سی اے اے مخالف تحریک کے روح رواں

Body:مجاہد آزادی دورے سوامی سی اے اے مخالف تحریک کے روح رواں

بنگلور میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف چلرہی تحریک کو مزید تقویت حاصل ہوئی جب بخود مجاہد آزادی اور ماہتما گاندھی کے قیمریبی ساتھی ایچ. ایس دورے سوامی نے ایک 5 روزہ احتجاج کا کا اعلان کیا.

اس سلسلے میں حالانکہ انہیں پولیس کمیشنر نے اول ہی احتجاج کی اجازت دیدی تھی لیکن اخیرا اسے منسوخ کیا گیا، اس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دورے سوامی نے اپنے ایجنڈا کو ترک نہ کیا اور آج شہر کے ٹاؤن ہال کے روبرو احتجاج منعقد کیا.

اس موقع پر ایچ ایس دورے سوامی نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ آزاد ہند میں جمہوریت کی دفاع ایک مسئلہ بنا ہوا ہے. انہوں نے وزیر اعظم کے متعلق کہا کہ وہ ملک یے ان ہزارہا مسائل کو ہل کرنے کے تئیں کام کریں جس کے لئے انہیں چنا گیا ہے اور سی اے اے این آر سی جیسے قوانین کی ملک کو ضرورت نہیں.

بائیٹس...
1. ایچ. ایس دورے سوامی، مجاہد آزادی
2. فردوس، اور سماجی کارکن
3. ہومایو سیٹھ، سماجی کارکن

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.