ETV Bharat / state

Free Diagnosis in Bidar بیدر کے یونائیٹڈ ہاسپٹل میں مفت تشخیص

author img

By

Published : Sep 18, 2022, 12:50 PM IST

بیدر کے مشہور طبی مرکز یونائیٹیڈ ہسپتال کی دو سالہ خدمات کی تکمیل پر ضلع بیدر کے عوام کے لیے ایک ہفتہ مفت تشخیصی کیمپ رکھا گیا ہے۔ United Hospital Bidar Free Diagnosis

Free Diagnosis in Bidar
Free Diagnosis in Bidar

بیدر: ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں مشہور و معروف طبی مرکز یونائیٹیڈ ہسپتال کی دو سالہ خدمات کی تکمیل پر ضلع بیدر کے عوام کے لیے ایک ہفتہ مفت تشخیص کیمپ رکھا گیا ہے۔ ڈاکٹر عمران الحق مینجنگ ڈائریکٹر یونائیٹڈ ہسپتال بیدر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یونائیٹڈ ہسپتال کی جانب سے عوامی طبی خدمات کے دو سال مکمل ہونے پر ضلع بیدر کی عوام کے لیے مختلف امراض کے ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں مفت تشخیص کیمپ رکھا گیا ہے۔ Free Diagnosis at United Hospital Bidar

بیدر کے یونائیٹڈ ہاسپٹل میں مفت تشخیص

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ یہ کیمپ 23 ستمبر تک چلے گا۔ بانی ہسپتال محمد ایاز الحق نے کہا کہ ہمارا مقصد لوگوں کی خدمت کرنا ہے۔ مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کے لیے ہم سہولت پہنچا سکیں اس سے بڑھ کر اس کیمپ کا کوئی مقصد نہیں ھے۔ انہوں نے ضلع بھر کی عوام سے اس کیمپ سے استفادہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.