ETV Bharat / state

کرناٹک: کانگریس رہنما کے چار ملازمین کورونا مثبت - کرناٹک میں کورونا

کرناٹک میں کورونا کا قہر جاری ہے اور یہ پھیلتا ہی جارہا ہے۔ کانگریس رہنما دنیش گنڈو راؤ کے چار ملازموں کی رپورٹ پازیٹو آئی ہے جس سے سیاسی حلقوں میں ہلچل تیز ہوگئی ہے۔

کرناٹک کانگریس لیڈر کے 4 ملازمین کورونا  مثبت

author img

By

Published : Jul 7, 2020, 8:07 AM IST

کانگریس کے رہنما دنیش گنڈو راؤ کی اہلیہ تبو گنڈو راؤ نے بتایا کہ ان کے چار ملازمین کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔

تبو نے ٹویٹ میں کہا کہ "افسوس کی بات ہے کہ ہمارے پی اے، ایک اور گن مین اور دو گھریلو ملازمین کورونا پازٹیوں نکلے ہیں۔ شکر ہے کہ ہم سب کی رپورٹ منفی آئی ہے۔ آج سے 10 سے 14 دن کے لیے ہم ہوم قرنطینہ میں رہیں گے کیوینکہ ہم ان کے رابطے میں تھے۔''

وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے مطابق کرناٹک میں 23،474 کورونا وائرس کے کیسز ہیں جن میں 13،255 ایکٹیو کیسز ہیں جن میں سے 372 افراد کی اموات ہوچی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.