ETV Bharat / state

مرکزی حکومت کے سو دن پورا ہونے پر نکتہ چینی - مرکزی حکومت کے سو دن

مودی حکومت کے سو دن مکمل ہونے پر ریاست کرناٹک کے سابق رکن قانون ساز کونسل قاضی ارشد علی نے مرکزی حکومت کی شدید نکتہ چینی کی ہے۔

مرکزی حکومت کے سو دن پورا ہونے پر نکتہ چینی، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Sep 9, 2019, 10:28 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 11:15 PM IST

قاضی ارشد علی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ پانچ برسوں میں لیے گئے فیصلوں کی وجہ سے ملک کی معیشت سست رفتار کی شکار ہوگئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جی ایس ٹی نوٹ بندی وہ دیگر فیصلوں کی وجہ سے ملک کی سرمایہ کاری کی شرح غیر مستحکم ہے اور بے روزگاری میں اضافہ ہوتا جا رہاہے۔

اس کے علاوہ چھوٹے کاروباری تاجر حکومت کی پالیسیوں سے پریشان ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت پرانے زخموں کو بھرنے میں لگی ہے۔ملک کی معیشت تیزی سے گر رہی ہے۔

حکومت کو چاہیے کہ وہ فوری طور اس پر اقدامات کرتے ہوئے ملک کے حالات کو خوابوں میں کریں، ورنہ ملک میں مزید معاشی مسائل پیدا ہوں گے۔

مرکزی حکومت کے سو دن پورا ہونے پر نکتہ چینی، متعلقہ ویڈیو

انہوں نے کہا کہ آج ملک میں جو حالات ملک کی عوام کو دیکھنے کو مل رہے ہیں، وہ عام انتخابات سنہ 2019 کی غلطیوں کا نتیجہ ہیں۔

خیال رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے 100 دن مکمل ہونے پر کہا کہ 'ان کی سرکار نے گذشتہ 100دنوں میں دہائیوں پرانے چیلنجز کا سامنا کیا ہے اور مستقبل کے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے پر عزم ہے۔'

وزیراعظم نے کہا کہ 'ملک اور دنیا نے دیکھا ہے کہ بھارت اب ہر چیلنج کو چیلنج دیتا ہے، وہ چیلنجز سے براہ راست ٹکرانا جانتے ہیں اور وہ بڑے مقصد کو ذہن میں رکھ کر چہار جانب سے قدم اٹھاتے ہیں۔'

Intro:

Body:مرکزی حکومت کے سو دن اور ملک کے حالت

Conclusion:مرکزی حکومت کے سو دن مکمل ہونے پر سابق رکن قانون ساز کونسل بیدر قاضی ارشد علی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے پانچ سالوں میں لیے گئے فیصلوں کی وجہ سے آج ملک کی معیشت سست روی اختیار کی ہوئی ہے.

جی ایس ٹی نوٹ بندی وہ دیگر فیصلوں کی وجہ سے ملک کی سرمایہ کاری کی شرح غیر مستحکم ہے.

اور بے روزگاری بڑھتی جا رہی ہے چھوٹے کاروباری تاجر حکومت کی پالیسیوں سے پریشان ہے.

انہوں نے مزید کہا کہ مرکزی حکومت پرانے زخموں کو بھرنے میں لگی ہے.

ملک کی معیشت تیزی سے گر رہی ہے.
حکومت کو چاہیے کہ وہ فوری اس پر اقدامات کرتے ہوئے ملک کے حالات کو خوابوں میں کریں.

نہیں تو ملک میں معاشی مسائل میں اضافہ ہوگا.

انہوں نے کہا کہ آج ملک میں جو حالات ہیں جوملک کی عوام دیکھ رہے ہیں جو سہہ رہے ہیں وہ 2019 میں ہم نے جو غلطی کی تھی آج اس کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے
Last Updated : Sep 29, 2019, 11:15 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.