ETV Bharat / state

یادگیر کے مستحقین میں راشن کی تقسیم

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے لگائے گئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے روزمرہ کا کام کرنے والے لوگوں کو دو وقت کا کھانا بھی مشکل ہوتا جا رہا ہے، اسی بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے شہر کے مدرسہ عربیہ اسلامیہ صفتہ الصالحات للبنات و اہل خیر حضرات یادگیر کی جانب سے غریب اور مستحقین میں راشن کی تقسیم عمل میں آ رہی ہے۔

author img

By

Published : Apr 5, 2020, 4:30 PM IST

مولانا مفتی سمیع الدین
مولانا مفتی سمیع الدین

مولانا مفتی سمیع الدین صدر مدرسہ ہذا نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مدرسہ وہ اہل خیر حضرات کی جانب سے راشن کی تقسیم پچھلے ایک ہفتے سے عمل میں لائی جارہی ہے اور انشاء اللہ جب تک لاک ڈاؤن رہے گا، راشن کی تقسیم جاری رہے گی۔

دیکھیں ویڈیو

مولانا مفتی نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اپنے پڑوس میں مستحق احباب میں راشن کی تقسیم کرے تاکہ وہ لوگ بھی دو وقت کا کھانا پیٹ بھر کھا سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.