ETV Bharat / state

کرناٹک: شاپنگ مال میں بھیانک آتشزدگی، کروڑوں کا نقصان - باگلکوٹ کی خبر

کرناٹک کے ضلع باگلکوٹ میں ایک شاپنگ مال میں زبردست آگ لگ گئی، جس میں کروڑوں روپے کی ملکیت کا نقصان ہوا ہے۔

Fire at Shopping mall
کرناٹک: شاپنگ مال میں بھیانک آتشزدگی، کروڑوں کا نقصان
author img

By

Published : Feb 8, 2021, 9:06 AM IST

جانکاری کے مطابق آگ کمرشل اسٹیبلشمنٹ میں لگی۔ آگ لگنے کے بعد ملازمین اور فائر اینڈ ایمرجنسی کے ملازمین کی بر وقت کاروائی سے آگ کو مزید پھیلنے سے روکا گیا۔تاہم کسی کے جانی نقصان یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

باگلکوٹ کے الکل علاقے کے شاپنگ کمپلیکس میں آگ لگی، آگ لگنے سے کروڑوں روپے کے نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

کرناٹک: شاپنگ مال میں بھیانک آتشزدگی، کروڑوں کا نقصان

اطلاعات کے مطابق کورونا وبا کی وجہ سے نافذ لاک ڈاؤن میں ملی رعایت کے بعد عمارت میں معمول کی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہوگئیں۔ اس عمارت میں ہارڈ ویئر سمیت دیگر دکانیں ہیں جہاں آگ لگی ہے۔یہ شاپنگ کمپلیکس مہیشپا سجن کا ہے۔

آگ کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے، مقامی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.