ETV Bharat / state

بنگلور: کنڑا ٹی وی اینکر کے خلاف مقدمہ درج - اینکر کے خلاف مقدمہ درج

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں لاک ڈاؤن کے درمیان شادی کا اہتمام کرنے کے الزام میں ایک کنڑا ٹی وی اینکر کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس شادی میں تقریبا 20 افراد شریک ہوئے تھے۔

FIR against Kannada TV anchor for organising wedding amid lockdown
کنڑا ٹی وی اینکر کے خلاف مقدمہ درج
author img

By

Published : Apr 21, 2020, 11:35 PM IST

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پورے ملک میں لاک ڈاؤن نافذ ہے اور کسی بھی طرح کی سرگرمی پر پابندی ہے۔ اس کے باوجود ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے قریب واقع ایک ریزورٹ میں شادی کا اہتمام کرنے کے الزام میں ایک کنڑا ٹی وی اینکر کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

بنگلور ریزورٹ کے قریب مقیم مقامی افراد کے ذریعہ پولیس کو 18 اپریل کو ہوئے اس پروگرام کے بارے میں اطلاع ملی تھی۔

پولیس کے مطابق تقریبا 20 افراد شادی میں شریک ہوئے تھے۔

کنڑا ٹی وی اینکر کے خلاف مقدمہ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایکٹ (این ڈی ایم اے) کے تحت اور تعزیرات ہند کی دفعہ 188 اور 269 کے تحت درج کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.