ETV Bharat / state

کرناٹک: قانون ساز کونسل انتخابات کے لیے زبردست مقابلہ - یہ انتخابی نتائج کے بعد ہی معلوم ہوگا

کرناٹک قانون ساز کونسل انتخابات میں کانگریس، بی جے پی، جے ڈی ایس کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھا جارہا ہے۔ انتخابات 28 اکتوبر کو ہونے جارہا ہے۔

fierce competition for karnataka legislative council elections
قانون ساز کونسل انتخابات کے لیے زبردست مقابلہ
author img

By

Published : Oct 27, 2020, 10:58 PM IST

کرناٹک قانون ساز کونسل انتخابات کے لیے اس بار متعدد سیاسی جماعتوں کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔

قانون ساز کونسل انتخابات کے لیے زبردست مقابلہ

حیدرآباد کرناٹک کا شمال مشرقی حلقہ کے کرناٹک قانون ساز کونسل انتخابات 28 اکتوبر کو ہونے جارہا ہے۔ اس سے پہلے اس حلقہ سے سنہ 2014 میں کانگریس پارٹی کے امیدوار شرنپا مٹور کو کامیابی ملی تھی۔

fierce competition for karnataka legislative council elections
قانون ساز کونسل انتخابات کے لیے زبردست مقابلہ

یہ بھی پڑھیں: کرناٹک میں کووڈ-19 کیسز میں کمی

اس مرتبہ بھی شرنپا مٹور کو کانگریس نے اپنا امیدوار بنایا ہے اور بی جے پی سے سشیل نموشی، جے ڈی ایس پارٹی سے تمیا پرلے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔

یہاں پر کانگریس، بی جے پی اور جے ڈی ایس تینوں سیاسی پارٹیوں کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھا جارہا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ یہاں سے اس بار 2020 کے انتخابات میں ٹیچرس کس پارٹی کے امیدوار کو کامیاب بنانے والے ہیں۔ یہ انتخابی نتائج کے بعد ہی معلوم ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.