ETV Bharat / state

بنگلور میں کسانوں، مزدوروں، آنگنواڑی ورکرز کا پرزور احتجاج - فریڈم پارک میں منعقدہ احتجاجی جلسے

مرکزی و ریاستی حکومتوں کی عوام مخالف پالیسیوں کے خلاف دارالحکومت بنگلور کے فریڈم پارک میں ریاست بھر سے آئے کسانوں، ٹریڑ یونینز، آشا ورکرز و آنگنواڑی ورکرز، کی جانب سے ایک بڑے پیمانے پر 3 روزہ احتجاجی دھرنہ منعقد کیا گیا۔

کسانوں، لیبررز، آزاہ ورکرز، انگنواڑی ورکرز کا پرزور احتجاج

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 1, 2023, 2:40 PM IST

کسانوں، لیبررز، آزاہ ورکرز، انگنواڑی ورکرز کا پرزور احتجاج

بنگلورو: مرکزی و ریاستی حکومتوں کی عوام مخالف پالیسیوں کے خلاف دارالحکومت بنگلور کے فریڈم پارک میں ریاست بھر سے آئے کسانوں، ٹریڑ یونینز، آشا ورکرز و آنگنواڑی ورکرز، کی جانب سے ایک بڑے پیمانے پر 3 روزہ احتجاجی دھرنہ منعقد کیا گیا۔ بنگلورو میں واقع فریڈم پارک میں منعقدہ احتجاجی جلسے کے دوران کسانوں و ٹرہڈ یونینز کے رہنماوں کی جانب سے حکومتوں کے خلاف جم کر نعرے بازی کی گئی اور ان کی مانگوں کو پورا کرنے کے لئے پر زور مطالبہ کیا گیا۔

اس موقع پر آل انڈیا ڈیموکریٹک ویمینز اسوسی اشن کی صدر ڈاکٹر میناکشی والی نے کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے کسان مخالف قوانین کو لکھت طور پر واپس لیا گیا لیکن اب تک عمل. میں نہیں لایا گیا جو کہ کسانوں پر ایک ظلم سے کم نہیں۔

ٹریڈ یونین لیڑر نے کہا کہ سدرامیہ کی ویادت والی کرناٹک حکومت اپنی گارنٹیوں کے پیچھے پڑی ہے جس کے نتیجے میں نہ ہی مزدوروں کو ان کا صحیح معاوضہ مل پا رہا یے اور نہ ہی آشا ورکرز، انگنواڈی ورکرز کی تنخواہیں درست طور پر دی جارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:گلبرگہ کے ممتاز شاعر مرحوم ڈاکٹر وحید انجم کی کتاب روشن دریچے کی رسم اجراء

کسانوں و ٹریڈ یونینوں کے لیڑران نے مرکزی و ریاستی حکومتوں سے پر زور مطالبہ کیا کہ ان کی مانگوں کو جلد از جلد پورا کیا جائے بصورت دیگر ان کی جانب سے مزید احتجاجات کئے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.