ETV Bharat / state

Free Coaching For UPSC Aspirants یو پی ایس سی کے خواہشمندوں کے لیے مفت کوچنگ اور دیگر سہولیات کا دوبارہ آغاز

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 31, 2023, 12:47 PM IST

Updated : Oct 31, 2023, 2:14 PM IST

دارالحکومت بنگلورو میں واقع فالکن سول سروس اکاڈمی نے یو پی ایس سی کے خواہشمندوں کے لیے مفت کوچنگ، کھانا اور رہائش کا دوبارہ آغاز کیا۔ اس سے طالب علموں میں خوشی پائی جارہی ہے۔

فالکن سول سروس اکاڈمی نے یو پی ایس سی کے خواہشمندوں کے لیے مفت کوچنگ، خوراک اور رہائش کا دوبارہ آغاز کیا

یو پی ایس سی کے خواہشمندوں کے لیے مفت کوچنگ اور دیگر سہولیات کا دوبارہ آغاز

بنگلورو: مختلف آنکڑے یہ واضح کر رہے ہیں کہ ملک کی بیوروکریسی میں مسلمانوں کی شرح صرف 3 فیصد کا اس سے بھی کم ہے۔ایک طرف شمالی ہند میں جامعہ ہمدرد، جامعہ ملیہ اسلامیہ و زکوٰۃ فاؤنڈیشن کی جانب سے جدوجہد چلی ہے تو اسی طرز پر جنوبی ہند میں فیلکن سول سروسز اکاڈمی کی جانب سے بھر پور کوششیں کی جارہی ہیں کہ ملت کے قابل نونہالوں کو 'یونین پبلک سروس کمیشن' کے امتحان کی تربیت دیکر کامیاب کروائے اور ملک کی بیوروکریسی کی نمائندگی میں اضافہ کیا ہے۔

اسی غرض کے ساتھ فیلکن گروپ آف انسٹیٹیوشنز کی جانب سے ایک بڑا قدم اٹھایا گیا اور ملک کی مختلف ریاستوں سے آئے سول سروس ایسپیرینٹس کو یو پی ایس سی امتحان کے لئے نہ صرف کوچنگ بلکہ فووڑ، اکوموڈیشن و تمامی سہولیات مفت میں فراہم کی جارہی ہیں۔

آج سینیئر آئ. پی. ایس افسر عبد الاحد نے ادارے میں ان یو پی ایس سی ایسپیرینٹس سے گفتگو کی، سوال جواب کئے، ان کی گائڈینس کی۔ ان کی حوصلہ افزائی کی اور نیک خواہشات کے ساتھ ان کی کامیابی کے لئے دعائیں کیں۔اس موقع پر فیلکن سول سروس اکیڈمی میں ذیر تربیت سول سروس ایسپیرینٹس اور ان کو مینٹر کر رہے ذمہ داران نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں:Uniform Civil Code یو سی سی سے مسلمان گھبرائیں نہیں، ہم ہندو اس سازش کو ناکام کریں گے: سابق ججز

اس موقع پر فیلکن گروپ آف انسٹیٹیوشنز کے ڈائریکٹر عبد السبحان نے کہا کہ گزشتہ چند سالوں میں ادارے کی جانب سے کئی کینڈیڈیٹس نے یو پی ایس سی میں کامیاب ہوئے و مختلف محکموں میں خدمات انجام دے رہے ہیں. عبد السبحان نے کہا کہ ان کی کوشش یہی ہے کہ ملک کی بیوروکریسی میں مسلم کمیونٹی کی شرح بڑھائی جائے۔

Last Updated : Oct 31, 2023, 2:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.