ETV Bharat / state

Facility of registration of names in ration card راشن کارڈ میں ناموں کے اندراج کی سہولت

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 6, 2023, 7:21 PM IST

ریاست کرناٹک کے APL، BPL کارڈ ہولڈرس کیلئے خوشخبری آج سے 9 دن تک راشن کارڈ میں ترمیم و اضافہ کی اجازت دی جارہی ہے جبکہ بیدر ضلع میں 11 اکتوبر سے 13 اکتوبر تک راشن کارڈ میں ناموں کے اندراج کرنے کی مہلت دی گئی ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat

بیدر: ریاستی حکومت نے پہلے ہی بی پی ایل اور اے پی ایل کارڈ میں ترمیم کرنے کی اجازت دے دی تھی ۔ راشن کارڈ ہولڈرس سرور کی پریشانی سمیت مختلف وجوہات کی وجہ سے ناموں کو درست اور اضافہ نہیں کر سکے۔ اس پس منظر میں آج سے 9 دن تک ترمیم و اضافے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ فوڈ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر گیانیندر نے بتایا کہ آج سے 13 راکٹوبر تک بی پی ایل اور اے پی ایل کارڈس میں صحیح اور اضافے کی دوبارہ اجازت دی گئی ہے۔

کن کن اضلاع میں ترمیم کب ہوگی؟
اس سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں بنگلور شہر اور دیہی اضلاع میں BPL ای پی AP کارڈ ہولڈرس کو 5 سے 7 راکٹوبر تک اجازت دی گئی ہے۔ اس ضلع کے راشن کارڈ ہولڈرس صحیح کر لینے اور اضافے کر لینے کو کہا ہے۔ صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک ترمیم اور اضافے کی اجازت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ راشن کارڈ درست کرنے کی اجازت صرف بنگلورون، کرناٹک ون ، گرام دن مراکز میں ہے۔ دوسرے مرحلے میں باگل کوٹ ، بیلگام، چکمگلور، چامراج نگر، جنوبی کنڑ ، باویری ، باسن، گرگ، میسور، وجئے پور، اترا کنڑ، اڈپی سمیت 15 اضلاع کے راشن کارڈ ہولڈرس کو اجازت دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: Bidar School 'بچوں کو تعلیم کے ساتھ بڑوں کا احترام بھی سکھائیں'

تیسرے مرحلے میں بیدر، چکبالا پور، بیلاری، کولار، داؤ نگیرے، چتردرگ، کو پالا ، شموگہ، رامنگر، یادگیر ٹمکور، وجئے نگر سمیت کل 14 اضلاع کے راشن کارڈ ہولڈرس کو 11 سے 13 راکٹوبر تک نام شامل کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.