ETV Bharat / state

عوام میں ماسک کی تقسیم - Mask distribution

ضلع یادگیر میں کورونا وائرس سے بچنے کے احتیاطی اقدامات کے طور پر معلوماتی ریلی نکالی جارہی ہے اور عوام میں مفت ماسک تقسیم کیے جا رہے ہیں۔

عوام میں ماسک کی تقسیم
عوام میں ماسک کی تقسیم
author img

By

Published : Oct 28, 2020, 1:15 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات کو دیکھتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی جانب سے کئی احتیاطی اقدامات کیے جا رہے ہیں ـ

دوسری جانب محکمہ پولیس کی جانب سے بھی عوام میں کورونا وائرس سے بچنے کے احتیاطی اقدامات کے طور پر معلوماتی ریلی نکالی جارہی ہے اور عوام میں مفت ماسک تسلیم کیے جا رہے ہیں۔

اس موقع پر ٹریفک انسپکٹر پردیپ نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ گھر سے باہر نکلتے وقت کورونا وائرس سے بچنے کے لئے احتیاطی اقدامات کے طور پر ماسک استعمال ضرور کریں اور سماجی فاصلے کا خیال رکھیں ـ

انہوں نے عوام کو ہدایت دی کہ سینیٹائزر کا استعمال کریں سماج کو صحت مند بنانے کے لیے ہر آدمی کا اپنی اپنی صحت پر دھیان دینا نہایت ضروری ہے ـ

اس موقع پر محکمہ پولیس کے دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے ـ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.