ETV Bharat / state

Mango Prices: آم کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ - قیمت میں اضافہ سے لوگ پریشان

بیدر میں پھلوں کے بادشاہ آم 120 روپے تا دو سو روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہورہا ہے، دکانداروں کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے اس سال 70 فی صد تک درآمد میں کمی کے نتیجے میں اس کی طلب اور قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ People Worried Over Rising Mango Prices in Bidar

آم
آم
author img

By

Published : May 14, 2022, 7:39 AM IST

بیدر، کرناٹک: تمام پھلوں میں بادشاہ کی حیثیت رکھنے والا خوش ذائقہ خوشبودار پھل آم ہر عمر کے افراد کو پسند ہوتا ہے، عام واحد پھل ہے جس سے دل نہیں بھرتا اور یہی وجہ ہے کہ بچے بڑے بوڑھے اور جوان اس پھل کو ان گنت تعداد میں کھانا پسند کرتے ہیں۔ People Worried Over Rising Mango Prices in Bidar۔ کہا جاتا ہے کہ آم کھانے سے صحت برقرار رہتی ہے، اس کے علاوہ بے شمار طبی فائدے بھی حاصل ہوتے ہیں، بھارت میں پیدا ہونے والا آم دنیا بھر میں مشہور ہے، آم کی کی اقسام بھی پائی جاتی ہیں۔ آم کی ہر قسم یکساں پسند کی جاتی ہے لیکن اس سال عام کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

آم

ریاست کرناٹک کے شہر بیدر میں پھلوں کے بادشاہ کی قیمتیں 120 روپے تا دو سو روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کی جا رہی ہے، دکانداروں کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے اس سال 70 فی صد تک درآمد میں کمی کے نتیجے میں اس کی طلب میں اضافہ ہوا ہے۔ دکانداروں نے بتایا کہ ٹرانسپورٹ کے اخراجات میں اضافہ ہوا ہے، اس کا سیدھا اثر قیمت پر پڑا ہے، جاریہ سال آم کی کم پیداوار کے سبب کام مہنگا ہوگیا ہے۔

گزشتہ سال فی کلو 30 روپے سے 50 روپے کے درمیان فروخت کیا جاتا تھا۔ اس سال آم کی قیمت بڑھ گئی ہے کیونکہ پیداوار میں کمی واقع ہوئی ہے۔ جس کے سبب کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.