ETV Bharat / state

Exclusive Interview with Mubeen Bandeli ماہر تعلیم مبین بندیلی سے خصوصی گفتگو

اردو میڈیم کے بچے انگریزی زبان کو لے کر احساس کمتری کا شکار ہوتے ہیں اس لیے ایسے بچوں کی تعلیم کو آسان بنانے کے لیے ایم مبین بندیلی نے ایک کتاب لکھی ہے۔ یہ کتاب سب سے پہلے اردو میڈیم کے بچوں کے لیے تیار کی گئی ہے۔ Mubeen Bandeli About Education

Exclusive Interview with Mubeen Bandeli
Exclusive Interview with Mubeen Bandeli
author img

By

Published : Aug 16, 2022, 8:27 AM IST

Updated : Aug 16, 2022, 10:07 AM IST

بیدر،کرناٹک: تعلیم حاصل کرو چاہے اس کے لیے آپ کو چین ہی کیوں نہ جانا پڑے۔ یہ حدیث شریف کا مفہوم ہے۔ اس زمانہ میں چین کافی دور سمجھا جاتا تھا۔ اس لیے دور کی مسافت کا سمجھ کر تعلیم کے حصول کو سمجھایا گیا ہے۔ موجودہ زمانہ میں تعلیم حاصل کرنے کا کافی رجحان پیدا ہوچکا ہے۔ اسی سلسلہ میں تعلیم کو آسان بنانے کے لیے کتابیں لکھی جارہی ہیں۔ کرناٹک ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے معروف نوجوان ماہر تعلیم ایم مبین بندیلی نے اسی غرض سے ایک کتاب لکھی ہے۔ انہوں نے اپنی کتاب جوہر انگلش کے سلسلہ میں جو اردو سے انگلش ہے۔ ای ٹی وی بھارت سے خاص بات کرتے ہوئے کہا کہ جوہر انگلش کی تیاری کے لیے مجھے تیرا سال لگے۔ Exclusive Interview with Mubeen Bandeli

ماہر تعلیم مبین بندیلی سے خصوصی گفتگو

یہ بھی پڑھیں:

مبین بندیلی نے کہا کہ اللہ کا کرم ہے کہ پچاس ہزار سے زائد یہ کتاب فروخت ہوچکی ہے۔ اس کتاب کو چھٹی جماعت سے لے کر اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہے طلباء و طالبات کو پڑھائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دیگر کتابوں کے مقابلے اس کتاب کی خوبی یہ ہے کہ پہلے تو یہ ہر عمر اور ہر جماعت کے لیے ہے۔ ساتھ ہی یہ انگلش سے اردو ایک مکمل کتاب ہے۔ مبین نے بتایا کہ اس کتاب کو جو انگریزی کے علاوہ علاقائی زبان کنڑا، تامل، میرٹھ وہ دیگر زبانوں میں کام چل رہا ہے، جو بہت جلد ملک کی دیگر علاقائی زبانوں میں یہ کتاب شائع ہو کر منظر عام پر آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ اردو میڈیم کے بچے انگریزی زبان کو لے کر احساس کمتری کا شکار ہوتے ہیں اس لیے میں نے سب سے پہلے اردو میڈیم کے بچوں کے لیے کتاب تیار کی ہے اس کے علاوہ میں خود بھی اردو میڈیم سے تعلیم حاصل کیا ہو اس لئے سب سے پہلے میں نے اپنی مادری زبان اردو میں اس کتاب کو شائع کیا اس کتاب کے حوالے سے ریاست کرناٹک، مہاراشٹرا، تامل ناڈو، مدھیہ پردیش جیسی ریاستوں کے اسکولوں میں جانا ہوا اور جوہر انگلش کتاب کو لے کر ان ریاستوں میں کافی اچھا رسپانس ملا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ کتاب صرف اسکول میں ہی نہیں بلکہ ہر مکتب فکر کے دینی مدرسہ میں یہ کتاب کو اپنے تعلیمی نصاب میں شامل کیا ہے مبین نے بتایا کہ جوہری انگلیش کے علاوہ انگریزی سے رومن انگلش میں بھی ایک کتاب تیار کی گئی ہے جو طلباء اردو نہیں جانتے ان طلباء و طالبات کے لیے انگلش ٹو رومن انگلش بھی ایک کتاب ھے جو طلباء و طالبات کے لئے نایاب تحفہ ہے۔

Last Updated : Aug 16, 2022, 10:07 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.