ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن: پانچویں مرحلے میں بھی آٹو ڈرائیورز پریشان - حکومت کرناٹک کا اعلان

ملک میں کورونا وائرس وبا کی وجہ سے لاک ڈاؤن کا پانچواں مرحلہ چل رہا ہے جہاں بازار بھی کھلے ہیں اور سڑکوں پر سے پابندیاں بھی ہٹادی گئی ہیں۔

لاک ڈاؤن: پانچویں مرحلے میں بھی آٹو ڈرائیورز پریشان

author img

By

Published : Jun 9, 2020, 8:00 AM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں بھی لاک ڈاؤن کے پانچوے مرحلے میں کافی ڈھیل دی گئی ہے لیکن آٹو ڈرائیورز ابھی بھی کئی دشواریوں کا سامنا کر رہے ہیں۔

بازار کھلنے کے باوجود لوگ اپنے گھروں سے باہر نہیں نکل رہے جس کی وجہ سے آٹو ڈرائیورز کو مسافر نہیں مل پا رہے ہیں ، دوسری جانب آٹو ڈرائیورز کے لیے حکومت کرناٹک کے اعلان کردہ 5،000 روپیوں کی اسکیم بھی اس قدر پیچیدہ ہے کہ اس سے ہر آٹو ڈرائیور کو فائدہ ممکن نہیں۔

لاک ڈاؤن: پانچویں مرحلے میں بھی آٹو ڈرائیورز پریشان

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے متعدد آٹو ڈرائیورز اور سماجی کارکنان نے افسوس کا اظہار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.