ETV Bharat / state

مسلمانوں کی نمائندگی بڑھانے کا مطالبہ

author img

By

Published : Feb 3, 2019, 1:27 PM IST

Updated : Feb 14, 2019, 4:51 PM IST

کانگریس اقلیتی ونگ کی جانب سے پارٹی کے رہنماوں اور عوامی نمائندوں کا یک روزہ اجلاس کرناٹک میں منعقد کیا گیا۔

Muslim

میٹنگ میں پارٹی کے سینیئر رہنماؤں نے خطاب کیا۔
اس میٹنگ میں مباحثہ کے بعد اہم قرار داد منظور کی گئی۔

خاص طور پر یہ مطالبہ کیا گیا کہ کم از کم چار مسلم نمائندوں کو کانگریس انتخابات میں ٹکٹ دے اور اس کے ساتھ ہی شہر بنگلور میں مسلم میئر کو نامزد کیا جائے۔

Congress
undefined

اس کے علاوہ ایک اور اہم قرارداد منظور کی گئی کہ ریاست بھر میں بے شمار مسلمانوں پر ڈالے گئے جھوٹے مقدمات کو رد کیا جائے۔

کانگریس کے مسلم قائدین نے جو قراردادیں منطور کیں وہ مندرجہ ذیل ہیں۔

1۔ آئندہ لوک سبھا انتخابات میں 4 سیٹیں مسلمانوں کو دی جائیں۔

2 ۔ مسلمانوں پر دائر جھوٹے مقدمات کو فوراً واپس لیا جائے۔

3 ۔ پولیس و ریوینیو محکموں میں قابل مسلم افسروں کا تقرر کیا جائے۔

4 ۔ ایم ایل سی، کارپوریشن، گرام/ تعلقہ/ ضلع پنچایت اور ریاست بورڈز و کمیشنوں میں مسلمانوں کو مناسب نمائندگی دی جائے۔

5 ۔ خواتین کی ہر محکمے میں نمائندگی کا تیقن کرنا اور ان کی بہبود کے لیے راستے ہموار کرنا۔

6 ۔ شہر بنگلور میں ایک خاص دفتر کا قیام کرنا، جس میں کانگریس کے ایم ایل اے، ایم پی اور ایم ایل سی وغیرہ ریاست بھر سے آئے ہوئے پارٹی رہنما اور عوام الناس کی شکایتوں کو سن کر انہیں حل کرسکیں۔

undefined

7 ۔ آئندہ ریاستی بجٹ میں اقلیتی امور کے بجٹ میں اضافہ کیا جائے۔

8 ۔ شہر بنگلور کے میئر کے عہدہ پر مسلم رہنما کو نامزد کیا جائے۔

خاص طور پر مسلم رہنماؤں میں سلیم احمد اے آی سی سی سکریٹری، آر روشن بیگ رکن اسمبلی شیواجی نگر، ڈاکٹر مشیر حسین رکن راجیہ سبھا، تنویر سیٹھ رکن اسمبلی میسور، سابق مرکزی وزیر اور ایم ایل سی سی ایم ابراہیم، ریاستی کانگریس اقلیتی ونگ کے چیئرمین وائی سعید احمد ودیگر رہنما میٹنگ میں موجود تھے۔

Intro:ریاستی کانگریس اقلیتی ونگ پارلیمنٹ میں مُسلمانوں کی نمائندگی بڑھانے کی کوشاں

Body:ریاستی کانگریس اقلیتی ونگ پارلیمنٹ میں مُسلمانوں کی نمائندگی بڑھانے کی کوشاں

بنگلور: آج ریاستی کانگریس اقلیتی ونگ کی جانب سے ایک روزہ ریاستی سطح کے پارٹی کے لیڈران و عوامی نمائندوں کا اجلاس منعقد کیا گیا جس کو پارٹی کے سینئر رہنماوں نے خطاب کیا اور ریاست بھر سے آئے ہوئے لیڈران کو سنا.

اس میٹنگ میں مباحثہ کے بعد چند عدد اہم قرارداد منظور کیےگیے. خاص طور پر یہ مطالبہ کیا گیا کہ 4 عدد مسلم نمائندوں کو کانگریس انتخابات میں ٹکیٹ دے اور ساتھ ہی شہر بنگلور میں مسلم مئیر کو نامزد کیا جائے. اس کے علاوہ ایک اور اہم قرارداد یہ رہی کہ ریاست بھر میں بیشمار مسلمانوں پر ڈالے گئے جھوٹے مقدمات کو رد کیا جائے.

یہ رہے مندرجہ ذیل قرارداد جنہیں کانگریس کے مسلم قائدین نے منظور کیا....
1. لاظمی طور پر آنے والے 2019 انتخابات میں 4 سیٹیں مسلمانوں کو دہ جائیں
2. معصوم مسلمانوں پر دائر کئے گئے جھوٹے مقدمات کو واپس لیا جائگ
3. پولیس و ریونیو محکموں میں قابل مسلم افسروں کا تقرر کیا جائے
4. ایم. ایل. سی، کارپوریشن، گرام/تعلقہ/ضلع پنچایت و ریاست بورڈز و کمیشنوں میں مسلمانوں کو مناسب نمائندگی دی جائے
5. خواتین کی ہر محکمے میں نمائندگی کا تیقن کرنا و ان کی بہبودی کے لئے راستے ہموار کرنا
6. شہر بنگلور میں ایک خاص دفتر کا قیام کرنا جس میں کانگریس کے ایم. ایل. اے، ایم، پی و ایم ایل سی وغیرہ ریاست بھر سے آئے ہوئے پاڑٹی لیڈران مع عوام الناس کی شکایتوں کو سن انہیں ہل کرسکیں.
7. آنے والے ریاستی بجیٹ میں اقلیتی امور کا بجیٹ بڈھایا جائے
8. شہر بنگلور کے میئر کے عہدہ کے لئے مسلم کو نامزد کیا جائے

خاص طور پر مسلم لیڈران میں سلیم احمد اے. آی. سی. سی سیکرٹری، آر روشن بیگ ایم. ایل. اے شیواجی نگر، ڈاکٹر مسیر حسین ایم. پی. راجیہ سبھا، تنویر سیٹھ ایم. ایل.اے میسور، سابق مرکزی وزیر و ایم. ایل. سی سی. ایم ابراہیم، ریاستی کانگریس اقلیتی ونگ کے چئیرمین وائ سعید احمد وغیرہ میٹنگ میں موجود رہے.

Conclusion:
Last Updated : Feb 14, 2019, 4:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.