ETV Bharat / state

Empower India Foundation: امپاور انڈیا فاؤنڈیشن نے وژن ڈاکیومنٹ 2047 کا سپلیمنٹری ایڈیشن ریلیز کیا - وژن ڈاکیومنٹ 2047 کا سپلیمنٹری ایڈیشن

عبدالرحمن نے بتایا کہ 2016 میں دارالحکومت دہلی میں اس پروجیکٹ کے پہلے قومی کانکلیو میں آنجہانی جسٹس راجندر سچرکے ہاتھوں وژن ڈاکیومنٹ کے پہلے ایڈیشن کا اجرا عمل میں آیا تھا اور آج اس پروجیکٹ کے دوسرے سپلیمنٹری وژن ڈاکیومنٹ پروفیسر امیتابھ کنڈو اور کے رحمان خان کے ہاتھوں اجرا عمل میں آیا۔ Empower India Foundation

امپاور انڈیا فاؤنڈیشن نے وژن ڈاکیومنٹ 2047 کا سپلیمنٹری ایڈیشن ریلیز کیا

author img

By

Published : May 25, 2022, 7:21 PM IST

Updated : May 25, 2022, 8:14 PM IST

بنگلور: دارالحکومت بنگلور میں سماجی تنظیم امپاؤر انڈیا فاؤنڈیشن کی جانب سے دوسرے نیشنل کانکلیو کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک کے مسلمانوں کو بااختیار بنانے کے لیے پروجیکٹ انڈیا 2047 کے وشن ڈاکومنٹ کے سپلیمنٹری ایڈیشن کا اجرا عمل میں آیا۔ Empower India Foundation

امپاور انڈیا فاؤنڈیشن نے وژن ڈاکیومنٹ 2047 کا سپلیمنٹری ایڈیشن ریلیز کیا

اس موقع پر امپاؤر انڈیا فاؤنڈیشن کے ذمہ دار ای ایم عبد الرحمن نے بتایا کہ پروجیکٹ انڈیا 2047 کے بیسک ڈاکومنٹ کا اجرا سن 2016 میں جسٹس سچر کے ہاتھوں عمل میں آیا تھا اور اب وہ اس پروجیکٹ پر عمل درآمد کے دوسرے مرحلے میں ہیں۔ عبدالرحمن نے بتایا کہ 2016 میں دارالحکومت دہلی میں اس پروجیکٹ کے پہلے قومی کانکلیو میں آنجہانی جسٹس راجندر سچر کے ہاتھوں وژن ڈاکیومینٹ کے پہلے ایڈیشن کا اجرا عمل میں آیا تھا اور آج اس پروجیکٹ کے دوسرے سپلیمنٹری وژن ڈاکیومنٹ پروفیسر امیتابھ کنڈو اور کے رحمان خان کے ہاتھوں اجرا عمل میں آیا۔

اس موقع پر ای ایم عبد الرحمن نے بتایا کہ 2016 سے 2022 تک ادارے کی جانب سے منصوبے کے مطابق ایجنڈے کو عملی جامعہ پہنایا جایا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان گذشتہ 6 سالوں میں انہیں مختلف چیلینجز کا سامنا کرنا پڑا، تاہم انہوں نے چیلینجز کو موقع کے طور پر لیا اور اپنے منصوبے کو عملی جامعہ پہناتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں۔ ای ایم عبد الرحمن نے بتایا کہ انڈیا 2047 پروجیکٹ کو مزید آگے بڑھانے کے لیے ملک کی 8 ریاستوں میں امپاؤر انڈیا کے باب شروع کیے ہیں اور دیگر ریاستوں میں نئے چیپٹرز کا قیام کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

India 2047 Project: 'مسلمانوں کی تقویت میں کئی چیلینجز ہیں مگر ہم سبھی پر قابو پاکر آگے بڑھیں گے'

Last Updated : May 25, 2022, 8:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.