ETV Bharat / state

کرناٹک میں انتخابات کی تیاریاں مکمل - complete

ریاست کرناٹک کے اسمبلی حلقوں میں 19 مئی کو صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک ووٹنگ ہوگی۔

کرناٹک میں انتخابات کی تیاریاں مکمل
author img

By

Published : May 18, 2019, 9:40 PM IST

گلبرگہ کے چینچلی حلقے اور دھارواڈ کے کندگول حلقے میں ووٹنگ ہوگی ۔ گلبرگہ چنچیلی اسمبلی حلقے کے لیے 241 ووٹنگ بوتھ قائم کئے گئے ہے جس کے لئے تیاریاں مکمل ہوگئی ہے۔

کرناٹک میں انتخابات کی تیاریاں مکمل

اس موقع پر ضلع کمشنر وینکاٹیش نے کہا کہ چینچلی میں کل 193782 وٹرز ہیں۔ان میں 94772 خواتین اور 98994 مرد ووٹرز ہیں۔انتخابات کے لیے افسران ووٹنگ مشینوں کے ساتھ اپنے اپنے ووٹنگ بوتھ کو روانا ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ چینچلی میں کانگریس کے رکن اسمبلی امیش جادھو کے پی جے پی میں شامل ہونے اور کندگول حلقے میں کانگریس رکن اسمبلی شووالی کا اچانک انتقال ہونے کے بعد انتخابات ہونگے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.