ETV Bharat / state

Weekend Curfew in Yadgir: یادگیرمیں ویکینڈ کرفیو - یادگیر کی خبریں

ضلع انتظامیہ District Administration نے ہفتہ واری کرفیو کا اعلان Weekend Curfew Announced کرتے ہوئے شہر میں صرف اشیائے ضروریہ کو چھوڑ کر تمام کاروباری مراکز بند رکھنے کی ہدایت کی ہے۔Weekend Curfew in Yadgir

یادگیرمیں ویکینڈ کرفیو
یادگیرمیں ویکینڈ کرفیو
author img

By

Published : Jan 8, 2022, 5:16 PM IST

کرناٹک حکومت نے ریاست میں بڑھتے ہوئے کورونا کے معاملات Corona Cases کو دیکھتے ہوئے کرفیو نافذ کیا ہے۔ جس کے چلتے یادگیر ضلع انتظامیہ نے بھی ہفتہ واری کرفیو کا اعلان کرتے ہوئے شہر میں صرف اشیائے ضروریہ کو چھوڑ کر تمام کاروباری مراکز بند All Business Centers Closed Except for Essentials رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

یادگیرمیں ویکینڈ کرفیو

کورونا کی تیسری لہر Corona Third Wave کو روکنے کے لیے احتیاطی اقدامات کے طور پر ہفتے کے آخری دو دن ویک اینڈ کرفیو لگایا ہے۔

یادگیرمیں ویکینڈ کرفیو
یادگیرمیں ویکینڈ کرفیو

ویک اینڈ کرفیو کے دوران کرانہ، سبزی، میڈیکل، فروٹس، راشن کی دکانوں کو کھلا رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔اس کے علاوہ پبلک ٹرانسپورٹ آٹو اور ٹیکسی کو صرف بس اسٹینڈ ریلوے اسٹیشن کے لئے چلائے جا رہے ہیں۔

یادگیرمیں ویکینڈ کرفیو
یادگیرمیں ویکینڈ کرفیو

نئے احکامات کے مطابق شادیوں میں کھلے مقام پر دو سو بند مقام پر سو افراد کی شرکت کی اجازت دی گئی ہے۔

احتجاجی ریلیاں دھرنے اور مظاہروں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ ہفتہ واری کرفیو کے دوران صبح سے ہی شہر کی تمام سڑکیں سنسان نظر آئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.