ETV Bharat / state

Dr Sohail Appeal To Pregnant Ladies سرکاری دواخانہ سے استفادہ کرنے کی اپیل - ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر

ضلع بیدرکے ہنڈریڈ زچہ بچہ ہسپتال کے نگراں ڈاکٹر سہیل نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات کرتے ہوئے کہا کہ شہر اور اس کے اطراف کے علاقوں اور دیہاتوں سے بھی کئی حاملہ خواتین اس ہسپتال سے استفادہ حاصل کر رہی ہیں۔Dr Sohail Appeal To Pregnant Ladies

سرکاری دواخانہ سے استفادہ کرنے کی اپیل
سرکاری دواخانہ سے استفادہ کرنے کی اپیل
author img

By

Published : Aug 27, 2022, 6:56 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے ہنڈریڈ زچہ بچہ ہسپتال کے نگران ڈاکٹر سہیل نے بیدراور اس کی خواتین مریضہ سے سرکاری دواخانوں سے استفادہ حاصل کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ انہیں دوردراز جانے کی ضرورت نہ پڑے۔

سرکاری دواخانہ سے استفادہ کرنے کی اپیل

انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس الٹراساؤنڈ اسکیننگ، دوائیں اور تشخیص مفت ہیں۔ ہم مریضوں کو تمام ترسہولیات فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ انہیں کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی ناہو۔ مریض بڑی امید کے ساتھ ہسپتال کے کسی بھی ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں۔ ڈاکٹرز ان کی امیدوں پر کھرا اترنے کی پوری کوشش کرتے ہیں۔

ڈاکٹر سہیل نے کہا کہ حاملہ خواتین کو نو ماہ تک تمام ترٹیسٹ اور دوائی مفت دی جاتی ہیں۔ ہسپتال کی جانب سے مدد کی جاسکتی ہے اسے کی جاتی ہے۔ مریضہ کو ہر طرح کے مشورے بھی دیے جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Masatid Pura Urdu School مستعد پورہ اردو اسکول کی حالت ناگفتہ بہ

انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ ہسپتال میں بچے کے تمام مسائل کا علاج بھی یہاں کیاجاتا ہے۔ ان کی اچھی طرح سے نگرانی بھی کی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہت سے بچے جو کھانا نہیں کھاتے یا پھر جسمانی طور پر کمزور ہوتے ہیں۔ ان جیسے بچوں کے لئے ہمارے یہاں خصوصی علاج ہے ۔جسمانی طور پر کمزور بچوں کو شریک کروا کر انہیں تندرست بنایا جاتا ہے ڈاکٹر سہیل نے کہا کہ حکومت کی جانب سے چلائے جا رہے اس سرکاری خواتین اور بچوں کے لئے خصوصی ہسپتال سے استفادہ حاصل کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.